انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے سے بچیے! مفید ایکسٹینشنز کی بدولت

عفراء نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏نومبر 30, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    : ) درست کہا بلیسنگ ان ڈس گائز ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑی با برکت ہے، انسان چائے کا سوچنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    نہیں جی ہم اس کے لیے متبادل ذرائع اختیار کر لیں گے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,449
    اچھا موضوع اور مثبت سوچ و فکر ہے..قوت ارادی ہی بڑی چیز ہے ورنہ سیگریٹ اور نسوار چھوڑنے والے کبھی نہ چھوڑ سکتے..سنا ہے یہ نشہ انٹرنیٹ سے زیادہ خطرناک اور گہرا ہوتا ہے..لیکن قوت ارادی سے اس پہ انسان قابو پا لیتا ہے.
    اگر قوت ارادی کمزور ہو تو دوست احباب سے مانگ تانگ کے گزارا کرتے کرتے پھر سے عادی ہوجاتا ہے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • متفق متفق x 1
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. islam means peace

    islam means peace -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2015
    پیغامات:
    38
    Assalamu alaikum wrwb
    Ji router ma url filtering option hoti
    hain jis ma hm agar url add kr dyn tu chahey wifi use kryn browser wo sites on nahi kary ga
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام
    جی، راؤٹر میں آپشن موجود ہوتا ہے۔
    پہلے مجھے اتنا علم نہیں تھا مگر جب راؤٹر خود کنفگر کیا تو معلوم ہوگیا۔
    مگر ضروری نہیں کہ راؤٹر ہر گھر میں موجود ہو۔ وائی فائی ڈیوائسز راؤٹر کے بغیر بھی آتی ہیں، کوئی اپنی ضرورت کے لیے راؤٹر لگانا چاہے تو لگا سکتا ہے۔

    اس کے علاوہ کچھ اس طرح کی پیرنٹل کنٹرول - parental control سروسز دیکھی تھیں جن کے ذریعہ سے آپ کسی پی سی پر یا پھر راؤٹر پر ایسا مواد روک سکتے ہیں جو نامناسب ہو۔ میرا خیال ہے اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو خود علم نہیں ہوتا کہ کس ویب پر نامناسب مواد موجود ہوگا۔ آپ کتنی ہی ویب سائٹس یا کی ورڈز بلاک کر سکتے ہیں؟ تو کچھ مخصوس کمپنیز فلٹرنگ مہیا کرتی ہیں جو کسی بھی ویب پر موجود نامناسب مواد کو آپ تک پہنچنے سے روک دے۔

    میں نے ان میں سے ایک فری سروس استعمال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ دوبارہ تجربہ نہیں کیا۔

    اگر کسی کے علم میں کوئی اچھی سروس ہے تو یہاں ضرور اطلاع دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  8. islam means peace

    islam means peace -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2015
    پیغامات:
    38
    اسلام و علیکم
    عفرا سسٹر الحمداللہ پا کستان کی firewall بہت سی sites کو بلاک کرتی هے. لیکن اگر آپ نا مناسب اشتہارات کی بات کر رہی هیں تو AdBlock Google Extension بہت مفید هے.
    Or parental control ma Url filter ma na ptcl dsl router py apply kia tha , urls block tu ho jaty hain lekin agar 5,6 sa zyda url enter karain tu wo sab websites ki block ker dyty hain :p

    Urdu text likhny ma time lagta ha is lia urdu roman mix urdu ma likha ha jawab :)

    Baki BLOCK SITE Google chrome extension bhi website block karta ha magar sirf us PC ka jis ma extension ho
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اشتہارات نہیں۔ وہ تو قابو ہوجاتے ہیں۔
    پیرنٹل کنٹرول سافٹوئیرز اور ہوتے ہیں۔ ان کی افادیت زیادہ ہے۔
    ویب سائٹس آپ ایک حد تک بلاک کر سکتے ہیں، جو آپ کے علم میں ہوں۔ گھر میں اگر بچے ہیں تو دھیان رکھنا پڑتا ہے کیونکہ ان کو علم نہیں ہوتا کیا درست ہے کیا نہیں۔ کہیں بھی کلک کر دیں گے کچھ بھی کھول لیں گے۔ باہر کچھ دیکھ لیا سن لیا وہ کھول لیں گے۔ اس طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں۔
    اردو زیادہ لکھا کریں تو سپیڈ بن جائے گی۔ ہاں اگر فون سےلکھ رہی ہیں تو سپیڈ واقعی نہیں بنتی۔
     
    • متفق متفق x 1
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اگر ایسا ہوتا تو پاکستان فحش مواد کی سائٹس وزٹ کرنے میں سر فہرست نہ آتا!!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں