صفر کا مہینہ منحوس نہیں ہوتا

ساجد تاج نے 'ماہِ صفر' میں ‏دسمبر 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    صفر کا مہینہ منحوس نہیں ہوتا



    صفر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شادی نہ کی جائے ،

    کوئی نیا کاروبار شروع نہیں کیا جائے،

    سفر سے پرہیز کیا جائے اس کا آخری بُدھ کا دن منحوس ترین ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ

    یہ سب دورِ جاہلیت کی باتیں ہیں، صفر کے مہینے غزوات بھی ہوئیں، اور دیگر اہم امور بھی سر انجام دیئے گئے ، یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت بھی صفر کے مہینے میں کی ہے۔

    آپ ﷺ نے فرمایا:۔

    "صفر کے مہینے میں کوئی نحوست یا بدشگونی نہیں ہے"

    صحیح بخاری : حدیث نمبر 5757​
     
    • اعلی اعلی x 1
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    جزاک اللہ ساجد بھائی
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں