شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ اب پیس ٹی وی پر ان شا ء اللہ

Urdu نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
    بعض ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ دور حاضر کی عظیم علمی و عبقری شخصیت علامہ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ اب پیس ٹی وی پر دروس کے لئے ممبئی تشریف لا رہے ہیں۔
    الحمد للہ بڑی ہی خوشی کی بات ہیکہ اب شیخ سے زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں گے ان شا ء اللہ
    اللہ شیخ کے علم و عمر میں برکت دےاور ہمیں ان سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
     
  2. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    18 دسمبر2013 سے آپکے دروس کی ریکارڈنگ متوقع ہے ان شا ء اللہ
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی ۔ اطلاع دینے کے لیےشکریہ ۔ دروس کی ریکارڈنگ ضرور شیئرکیجئے گا ۔
     
  4. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    ان شا ء اللہ محترم بھائی۔
    اگلے ماہ سے شیخ حفظہ اللہ کے دروس کی نشریات متوقع ہے ۔
    کیا آپکے یہاں پیس ٹی وی اردو دستیاب نہیں‌ہے؟
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    نہیں‌ بھائی ، پیس ٹی وی اور ٹی وی دونوں نہیں ۔ آپ ریکارڈنگ ہی شیئر کرتے رہیں‌ سب فائدہ اٹھا لیں‌گئے ان شاء اللہ ۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    بهائ همارے پاس ٹوی اور پیس ٹی وی نہیں هے ریکارڈنگ کا اننتظار کریں گے ..
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    ان شا ء اللہ شیخ حفظہ اللہ کے تمام دروسwww.Jalaluddinqasmi.com پر اپلوڈ کئے جائینگے۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    لیکن میں ٹی وی کا مخالف نہیں ۔ دعوت دین کے لیے کسی بھی وسیلے کواپنانے میں کوئی حرج نہیں‌۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں