نیا سال ایک مکالمہ

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏دسمبر 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    _ نیا سال مبارک ہو!
    _ میرا نیا سال محرم میں شروع ہو چکا ہے !
    _ چلو سال نو کا جشن منائیں !
    _ ہم مسلمان جشن نہیں مناتے عبادت کرتے ہیں ، عاشوراء کا روزہ رکھ کر پچھلے سال کے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نئے سال کے نیکی کا عزم کرتے ہیں۔
    - زندگی بڑی مختصر ہے چھوڑو یہ فلسفے ، مزے کر لو .
    _ زندگی واقعی مختصر ہے تو کیوں نہ ہر لمحہ رب کی اطاعت میں گزارا جائے ؟ جنت میں ہمیشہ کے مزے ہوں گے ۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏دسمبر 18, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    جزیت خیراً
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی بہترین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہترین شیئرنگ ہے سسٹر
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,111
    جزاكِ الله خيرا۔
    یہی تو حسن ہے ہمارے دین کا کہ ہمارا جشن بھی عبادت ہوا کرتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    وایاکم۔ بے شک۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں