یونیکوڈ صبح و شام کے اذکار

عفراء نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏دسمبر 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دن کی مصروفیات میں لگ کر ہم میں سے اکثر لوگ صبح و شام کے مسنون اذکار پڑھنا بھول جاتے ہیں۔ان اذکار کے بہت سے فضائل احادیث صحیحہ میں ذکر کیے گئے ہیں۔ ان کے فوائد میں یہ بھی شامل ہے کہ یہ ہمیں دن بھر اللہ کی امان میں رکھتے ہیں۔

    یہ تھریڈ مجھ سمیت ان بھلکڑ لوگوں کے لیے شروع کیا جا رہا ہے تاکہ صبح و شام کے اوقات میں یاد دہانی کروا دی جائے۔

    تمام اراکین سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں حصہ لیں۔ یاد دہانی کے لیے اچھے اچھے گرافکس جو ان دعاؤں پر مشتمل ہوں شئیر کیے جا سکتے ہیں۔

    اب کوئی رکن جلدی سے اعجاز بھائی کے صبح و شام کے اذکارگرافکس یہاں شئیر کر دے تاکہ لوگوں کو پڑھنے میں آسانی ہو۔

    اور ہاں ابھی شام کے اذکار پڑھنا نہ بھولیے۔
    جزاک اللہ خیرا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    دعا کریں اس پر ایک مکمل پوسٹر بنانے کا ارادہ ہے۔ان شاء اللہ
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاکما اللہ خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نیکی کی یاددہانی کے لیے جزاک اللہ خیرا ۔
    یہ استانیوں والا عنوان کیوں رکھا ہے : )
    ترغیب والا عنوان رکھیں ۔
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    وعلیکم السلام جزاک اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اللہم بک اصبحنا و بک امسینا و بک نحیا وبک نموت و الیک النشور
    رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا و بمحمد نبیا
    استغفراللہ و اتوب الیہ
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    استغفراللہ واتوب الیہ
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]
    بِسْمِ الله الّذِي لا يَضُرّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمَاءِ وَهُوَ السّمِيعُ العَلِيمُ

    أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق​


    جن لوگوں کو چوہوں ، چھپکلیوں سے ڈر لگتا ہے ان کے لیے اکسیر ہے : )
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    جزاک اللہ بھائی، لیکن یہ ونڈوز 7 میں نہیں چل رہا، ایکس پی کا سافٹوئیر ہے غالبا۔ میں نے کمپیٹیبلیٹی موڈ میں بھی چلایا لیکن اس کی زبان ہی خراب ہوگئی۔
     
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    میرے پاس ونڈوز 7 میں صحیح چل رہا ہے -
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    تھریڈ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کو "مثبت" کیا جارہا ہے۔
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    عفرا سسٹر اور اعجاز بهیا بہت بہت شکریہ بہترین شیئرنگ
    اللہ تعالٰی آپ کو بہترین جزا دےآمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته
     
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]رضيت بالله ربًا وبالإسلام دينًا و بمحمد (صلى الله عليه وسلم) نبيًا و رسولاً[/font]
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    رب أسألك خير ما في هذا اليوم وخير ما بعده ، وأعوذ بك من شر ما في هذا اليوم وشر ما بعده ...
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سبحان اللہ و بحمدہ
     
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    انڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کے لئے ایک بڑی اچھی اپلیکشن اذکار کے حوالہ سے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اعدادت میں جا کر صبح و شام کے اذکار اینیبل کردیں۔جس کا طریقہ نیچےدی گئی تصویر سے بھی آسانی سے سمجھ آجائے گا ان شاء اللہ۔
    اسی طرح آپ اپنے اذکار کا وقت مثلا سورج کے نکلنے سے 10 منٹ پہلے اور اسی طرح‌سورج کے ڈوبنے سے 10 منٹ پہلے یا جیسے بھی آپ چاہیں اس کو منتخب کر سکتے ہیں۔ وقت ہونے پر الارم بجے گا اور نوٹیفیکشن میں آ جائےگا کہ صبح یا شام کےاذکارکاوقت ہوگیا ہے۔
    ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.hisn.almuslim
    جو لوگ موبائل سے سرچ کرنا چاہیں وہ سرچ بار میں‌جا کر عربی میں‌حصن المسلم لکھیں۔ان شاء‌اللہ نظر آجائے گی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں