نیٹ اشتہارات سے جان چھڑائیں !! Adblock Plus

اعجاز علی شاہ نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏دسمبر 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    انٹرنیٹ پر گندے اشتہارات اور فضول قسم کے ایڈ نہ صرف برائی پر مبنی ہوتے ہیں بلکہ اس سے نیٹ کی سپیڈ اور براوزر کی پرفامنس پر بھی اثر پڑتا ہے۔ کل میرے بھائی نے مجھے ایک ایسا پروگرام انسٹال کرکے دیا جو Open source ہے اور بالکل فری ہے جس کے ذریعے آپ کی ان گندے اشتہارات سے کافی حد تک جان چھڑ سکتی ہے۔
    ویسے میں اس کو Firefox پر چلا رہا ہوں اور الحمد للہ گندے اشتہارات سے جان چھڑ گئی ہے۔
    ابھی تک اس پروگرام کو دو سو ملین سے زیادہ لوگوں نے ڈاونلوڈ کیا ہے۔
    آپ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ وہ کو ڈاون لوڈ کرکے بتائیں۔

    [​IMG]

    یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    انسٹال ہونے کے بعد یہ آپ کے براوزر میں یہاں پر ظاہر ہوگا۔
    [​IMG]


    اوپر دئیے گئے آئیکون پرماوس کرسر لے جانے کے بعد آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے پاس کیا کیا بلاک ہوا ہے۔
    [​IMG]


    کافی عرصہ سے ایسے پروگرام کی تلاش تھی۔ اللہ تعالی میرے چھوٹے بھائی کو جزائے خیر دے جو ہمیشہ نت نئے تجربات کرتا رہتا ہے۔


    آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ فائز فاکس پر اس کو چلایا کریں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیر ا۔ میرے استعمال میں ہے ۔ کچھ سائٹس اس کا اینٹی استعمال کر کے اسے بے بس کر دیتی ہیں ۔ اس صورت میں اینٹی اینٹی ایڈبلاک استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/disable-anti-adblock/
    اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرا ایڈ آن " نو سکرپٹ "https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/noscript/?src=search
    بھی استعمال کرلیں ، اس سے فالتو سکرپٹس بھی بلاک ہو جاتے ہیں ۔ اس کا ٹیوٹوریل شئیر کیا تھا ۔
    یوٹیوبرز کے لیے خوش خبری اور اس میں مدد درکار ہے - URDU MAJLIS FORUM
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اعجازبھائی بہت ہی لاجواب ایڈآن ہے ۔ اپ نے میری توبہت بڑی پریشانی حل کردی۔ شکریہ۔
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا شاہ بھائی ۔ یہ اینڈروئیڈ اوپیرا گوگل کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لئے بھی ہے جس نے بھی بنایا اچھا کام کیا ہے
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    پچھلے دنوں مجھے گوگل کروم استعمال کرنا پڑا ، اس کے لیے ایڈ بلاک استعمال کیا لیکن ہر بار کروم کھولنے پر نئے سرے سے ایڈ بلاک شامل کرنا پڑتا ہے ۔ کوئی بتا سکتا ہے ایسا کیوں ہے اور اس کا کیا حل ہے ؟
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    میں بھی کروم کے ساتھ استعمال کرتی ہوں مجھے تو یہ مسئلہ درپیش نہیں۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    یہ دیکھیں ۔ سرچ کے نیچے جہاں ایڈروٹزمنٹ لکھا ہے یہ بلاک نہیں ہو رہا تھا۔ ایڈبلاک سے ہوا جس کا آئیکون اوپر ہاتھ کی صورت میں آرہا ہے ۔ وہاں ایک بھی لکھا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس صفحے پر ایک اشتہار کا گلا دبایا گیا ہے ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    کیا ابھی تک وہی مسئلہ ہے ؟؟؟
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    جی اب تو موزیلا استعمال کر رہی ہوں ۔ کروم عارضی استعمال کیا تھا تو نوٹ کیا کہ اس میں کچھ اشتہار ایڈ بلاک پلس سے بلاک نہیں ہوتے ۔ پھر ایڈ بلاک اور ایڈ بلاک سپر شامل کیا ۔ تب ایڈز بند ہوئے ۔
     
  11. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    بارک اللہ فیک شاہ جی سواد لیا دیتا جے۔۔۔:00005:
    اللہ خوش رکھیں آپ کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    بہت خوب
    بہت کارآمد پلگ ان ہے یہ شکریہ
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    4shared پر ڈاؤں لوڈنگ کے دوران میسیج آتا ہے
    ڈس ایبل کروں یا نہیں؟
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    اوپیرا میں ایڈ بلاک پلس نے کام کرنا بند کر دیا ہے، ایڈ آنز میں چیک کیا ہے کوئی نئی اپ ڈیٹس بھی نہیں آئیں۔ اب کیا کروں؟ براؤزر بدل لوں؟
    انا عفراء
     
  16. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    آیڈ بلاک کو ڈس ایبل اور مکمل ان انسٹال کرنے کے بعد دبارہ انسٹال کریں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    جزاک اللہ خیرا، کیا ہے، نہیں بند ہوئے۔
     
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    موبائل کے لئے بھی کوئی ایسی چیز ہے جو اشتہارات سے جان چھڑا سکے؟

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اگر اینڈرائڈ فون روٹیڈ ہے تو اشتہارات سے جان چھڑانے کے لیے ad Away ایک زبردست سوفٹ ویر ہے..
     
    • معلوماتی معلوماتی x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں