آتش بازی ۔ فضول خرچ شیطان کے بھائی

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏دسمبر 31, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    اللہ کی اطاعت زندگی کا حسن
    وَآتِ ذَا الْقُرْ‌بَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرْ‌ تَبْذِيرً‌ا ۔ إِنَّ الْمُبَذِّرِ‌ينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَ‌بِّهِ كَفُورً‌ا ۔

    ’اور رشتے داروں ،مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو اور اسراف اور بے جا خرچ سے بچو۔فضول خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں۔ اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے‘‘۔سورۃ الاسرا : ٓیات ۲۶ ، ۲۷.

    کریکر چلانے ، پٹاخے بجانے اور آتش بازی فضول خرچی ہے ۔ صدقہ کیجیے جو آخرت کے لیے ذخیر ہ ہو گا ۔

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جون 2, 2015
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    ۲۷ رجب کو آتش بازی کرنا اور جشن منانا اسلامی روایت نہیں ۔
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    تاریخ گواہ ہے جب جب دین کو چھوڑا ہے تب تب نقصان ہی اٹھائے ہیں۔
    اللہ ہم سب کو سمجھ دیں۔ اور نام نہاد ملاؤں سے جنہوں نے روٹی کو ہی دین سمجھ رکھا ہے ان سے نجات دے دیں۔
    دین سے دوری نے نہ مرنا آسان رکھا ہے نہ جینا سکون سے بس کسی نہ کسی طرح لوگوں کو الجھائے ہی رکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,570
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ ہمیں ان فضول کاموں سے دور رکھے۔ آمین
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    کل اکثر بچیاں سکول سے چهٹی کر رهی هیں کہ آج عبادت کی رات هے ساری رات جاگنا هے اس لیئے کل سکول نہیں آیئں گے ....
    اللہ هم سب کو سب فضول خرچی اور بدعات سے محفوظ کرلے آمین
    جزاک اللہ خیرا
    پٹاخے تو بهول هی گیئے تهے کیا یہ بهی آج کے دن هی مناتے هیں یہ سب پاکستان میں زیادہ هے الحمدلله یہاں ایسے دن آتے هیں گزر جاتے هیں الحمدلله کسی کو پتہ بهی نہیں هوتا ....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    جی ابھی "شبرات" یا شب برات پر بھی پٹاخوں کا موسم آتا ہے ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    آج مغرب کی اذان کے پہلے اور بعد کریکرز کا اتنا شور تھا کہ اللہ پناہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں