اردو مجلس پر نئے ''ناظمین خاص'' کی تقرری

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    انتظامیہ اردو مجلس یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کرتی ہے کہ :

    اردو مجلس کے معروف و مقبول رکن محترم بابر تنویر بھائی حفظ اللہ کوناظم خاص کا عہدہ تفویض کیا جاتا ہے ـ اس کے علاوہ آئی ٹی سیکشن کی ناظمہ محترمہ عفراء بہن کو بھی ناظم خاص کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ـ

    انتظامیہ ان دونوں اراکین کی ترقی پر انہیں پرخلوص مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے ۔

    والسلام
     
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    پیغامات:
    949
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ انہیں اپنے کام کو بحسن خوبی انجام دینے کی توفیق عطافرمائے
    آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    38,758
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:-

    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر دینے پر عُکاشہ بھائی آپ کا بے حد شکریہ

    دلی طور پر بابر تنویر بھائی اور عفرا سسٹر کے اس عہدے پر بہت خوشی ہوئی ، اللہ تعالی انہیں یہ ذمےداری احس طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ انتظامیہ کی طرف سے ایک اچھے فیصلے ہر انتظامیہ کو بھی بہت بہت مبارکباد۔
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ،بہت بہت مبارک ہو بابر بھائی اور عفراء سسٹر
    اللہ تعالی انہیں یہ ذمےداری احس طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے - آمین
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاءاللہ. . بہت خوشی هو ی هے همارے بهائ اور بہن کو بہت مبارک هو ان دونوں کو یہ زمہ داری احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرماے اور دنیا اور آخرت میں ان کے کیئے هوے کام کو صدقہ جاریہ بناے آمین
     
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    1,849
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی کو بھی اور بہن کو بھی اللہ تعالیٰ‌ان کو ذمہ داری انجام دینے کی طاقت سے نوازیں‌اور ان کی مفید معلومات اہل مجلس کے لئے سود مند بنائیں۔
    اللہ آپ دونوں کےلئے آسانیاں کریں۔
     
    Ishauq نے شکریہ ادا کیا ہے.
  7. السلام علیکم
    دونوں ناظم خاص کو بہت بہت مبارک
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان دونوں کو اچھے طریقہ سے اپنی زمہ داری نبا نے کی طاقت عطا فرمائے
     
  8. نویدعامرالاأثری

    نویدعامرالاأثری -: معاون :-

    پیغامات:
    3
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    پیغامات:
    9,614
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت مبارک ہو بابر بھائی اور عفراء سسٹر. الله آپ کے علم میں اضافه فرمائے. آمین
     
  10. azharm

    azharm -: مشاق :-

    پیغامات:
    449
    مبارک ہو ترقی پانے والوں پر
     
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    پیغامات:
    4,638
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ماشاءاللہ ، دونوں‌ اراکین کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  12. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    محترم بابر تنویر بھائی اور محترمہ عفراء سس کو ان کی ترقی پر بہت بہت مبارکباد اور آئندہ کے لئے ڈھیروں دعائیں۔
     
  14. اسامہ

    اسامہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    2
    Jazak Allah

    Bohat, Mubarak baad mery behan ,bhai ko! Acha karen khush rahen abaad rahen!
     
  15. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    2,319
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    ابو محمد آپ کو مبارك ہو جو عہدہ آپ کو ملا ہے آپ اس کے حقدار تھے
    بہن آپ کو بھی مبارك ہو
    اللہ مالک الملک آپ دونوں کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
     
  16. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    پیغامات:
    1,550
    بابر بهائ اور عفرا سسٹر دونوں کو بہت بہت مبارکباد.
    اللہ تعالی آپکے لیئے آسانیاں فرمائے اور ہر کامیابی آپکے قدم چومے.دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں.
    اللہ تعالی آپکے علم ،عمر اور رزق میں برکت ڈالے.اور مجلس کی رونق یونہی آباد رہے.
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    تمام بھائ اور بہنوں کی مبارکباد اور دعائیہ کلمات کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی اس مجلس پر ہماری موجودگی کو ہمارے دین اور دنیا کے لیے مفید بناۓ۔ آمین!
    انتظامیہ کا بھی شکر گذار ہون کہ انہون نے مجھے اس قابل سمجھا۔ اور دعا کرتا ہون کہ میں ان کی امیدوں پر پورا اتر سکوں۔
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    پیغامات:
    1,475
    ًماشاءاللہ،مبارک ہو بھائ اور بہن کو۔
    اللہ دونوں کواستقامت عطا فرمائے۔آمین
     
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,873
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو بابر بھائی اور عفراء سسٹر
     
  20. نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    50
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ انہیں اپنے کام کو بحسن خوبی انجام دینے کی توفیق عطافرمائے
    آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں