اینڈرائڈ کو روٹ کرنا

محمد نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏فروری 2, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    اچھی معلومات ہیں اینڈرائڈ فون کو روٹ کرنے کے متعلق۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,278
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    سال دو سال پہلے یوفون اینڈرائیڈ موبائل مارکیٹ میں لایا تھا۔
    Ufone U5a
    اپنے وقت کے لحاظ سے جدید ترین خصوصیات کا حامل تھا۔ کواڈ کور پروسیسر، ایک جی بی ریم، چار جی بی روم۔ اس وقت کے حساب سے ایپ کا سائز بھی چھوٹا ہوتا تھا تو چار جی بی روم میں کتنی ہی ایپ بآسانی سما جاتی تھیں۔ لیکن آج کے ٹائم میں ایپ کا سائز بڑا ہو رہا ہے تو چار جی بی روم کسی کھاتے میں نہیں آتی۔ اس لیے ایپ کو میموری کارڈ پر منتقل کرنے کے لیے روٹ کرنے کا سوچا ہے۔ چونکہ یہ ایک خطرناک عمل ہے کہ جس میں فون مکمل طور پر خراب بھی ہو سکتا ہے اور شوئی قسمت یوفون سیٹ کی ریپئر مارکیٹ میں کہیں بھی ممکن نہیں۔ اور اس کی وارنٹی / رپیئر کرنے والا واحد بندہ راولپنڈی چکلالہ سکیم کا اویس پہلے ہی بھاگ چکا ہے اور سینکڑوں لوگ وارنٹی کے جھانسے میں آ کر اپنے موبائلوں سے بھی محروم ہو چکے ہیں تو ایک ایک قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے آپ کی رہنمائی درکار ہے کہ
    Ufone U5a
    کے لیے محفوظ روٹ کا طریقہ کیا ہے؟ کیا یہ
    Kingo Root
    بذریعہ کمپیوٹر یوفون سیٹ کے لیے مناسب ہے؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں