بڑی بہن کے لئے دعا

زبیراحمد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 10, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    میری بڑی بہن کوسانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے ان کے لئے دعائوں کی درخواست ہے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    اللہ تعالی آپ کی بہن کو مکمل صحت عطا فرماۓ آمین!۔
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    آمین
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    اللہ مالک الملک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    اللہ تعالیٰ آپ کی بہن کو اپنی رحمت سے شفاے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    لا باس طهور ان شاءاللہ.
    اللہ تعالی اپنی رحمت سے آپکی سسٹر کو شفاء دے.آمین
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    لا باس طهور ان شاءاللہ.
     
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی آپ کی بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  11. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    لا باس طہور ان شاءاللہ
     
  12. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ تعالٰی ان کو صحت کاملہ عطاء کریں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں