ایام بیض کے نفلی روزوں کی یاددہانی

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏فروری 13, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,050
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ایام بیض ہر قمری مہینے کی ۱۳ ، ۱۴ اور ۱۵ تاریخ کو کہتے ہیں ۔ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینے ان تین دنوں کے روزے رکھتے تھے ۔
    سعودی رویت ھلال کے مطابق ربیع الثانی ۱۴۳۵ ھ کے ایام بیض ۱۳ ، ۱۴ اور ۱۵ فروری ہیں۔
    پاکستانی رویت ھلال کے مطابق امسال ماہ
    ربیع الثانی ۱۴۳۵ ھ کے ایام بیض۱۴ ، ۱۵، ۱۶ فروری کو ہیں ۔
    کل جمعہ کا مبارک دن بھی ہے اور پاکستان میں پہلا نفلی روزہ بھی ، جب کہ سعودی رویت کے مطابق دوسرا۔
    یاد رکھیے ، اوروں کو یاد کروائیے اور اس مبارک سنت پر عمل کی برکتیں اپنے دامن میں سمیٹ لیں اگر آپ خود روزے نہیں رکھ سکتے تو دوسروں کو یاد کروائیں کہ نیکی کے بارے میں بتانے والے کو بھی عمل کرنے والے کا اجر ملتا ہے ۔
    اردو مجلس فورم کے ارکان اور مجلس کے بانی عبدالرحمن ناصر رحمہ اللہ کو اپنی نیک دعاوں میں یاد رکھیے ۔ اللہ عز وجل ہمارے بیماروں کو شفا دے ، فوت شدہ سے راضی ہو جائے اور
    ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے ۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,069
    جزاکِ اللہ خیرا۔ یاد دھانی کا شکریہ
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت دےآمین یا رب العالمین
    اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق دیں -آمین -
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,050
    وایاک ،آمین۔ اتفاق سے یہاں ایام بیض کے تینوں دن موسم خوش گوار رہا ، آج ۱۵ ہے ، بادل چھائے ہوئے ہیں ، دن بھر وقفے وقفے سے پھوار برستی رہی ۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ هم سب کو عمل کی توفیق دے آمین یارب العالمین
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    جزاک اللہ خیرا
    اگر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث بمعہ حوالہ شئیر کی جائے تو مجھے گرافکس بنانے میں آسانی ہوگی۔
    بارک اللہ فیکم
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,050
    عن أبي هريرة رضي الله عنه قال‏:‏ أوصاني خليلي صلى الله عليه وسلم بثلاث‏:‏ صيام ثلاثة أيام من كل شهر، وركعتي الضحى وأن أوتر قبل أن أنام‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏
    حضرت ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے میرے پیارے دوست صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی وصیت کی ۔ ہر مہینے تین روزے ، ضحی کی دو رکعتیں اور سونے سے پہلے وتر ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,861
    آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,570
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں