مدد کیجئے:فوٹو شاپ میں آئین غائب

طارق راحیل نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏فروری 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    جناب میں فوٹو شاپ کھولتا ہوں تو
    سیدھے ہاتھ پر آنے والی لیئرز اور دیگر آئین کی لسٹ غائب ہے
    مہربانی فرما کر بتا دیجئے کیا کروں؟
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    [​IMG]

    جس آپشن کوچیک کریں گے اس کی ونڈوزرائیٹ سائیڈمیں ظاہرہوجائے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    TAB Key پریس کریں توں تمام پیلٹس (ٹول باکسس) غائب ہوجاتے ہیں اور دوبارہ پریس کریں تو آجاتے ہیں۔
     
  4. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
    فوٹوشاپ 7 تھا میرے پاس
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں