کورل ڈرا گرافکس سوٹ فری ویبینار

عائشہ نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,091
    کورل ڈرا گرافکس سوٹ خریدنے والے یوزرز کے لیے وقتا فوقتا فری ویبینارز کا اہتمام کیا جاتا ہے جس کی اطلاع انہیں بذریعہ ای میل یا فون ملتی ہے۔
    ان فری ویبی نارز کو کورل ڈرا کی سائٹ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ اگر آپ ان کو دیکھ کر مشق کا وقت نکال لیں تو جلدہی اچھے ڈیزائنر بن سکتے ہیں ۔
    CorelDRAW® Graphics Suite Webinars
    Recorded Sessions
    CorelDRAW Graphics Suite - Webinars
    اس کے علاوہ ٹپس اینڈ ٹرکس
    CorelDRAW Graphics Suite Tips Tricks

     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت مفید چیز ہے۔
    لیکن اتنے لمبے لمبے سیشن اٹینڈ کرنے کا موقع نہیں!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں