اردو باورچی خانہ

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اردو میں لفظ سوپ soup اب عام استعمال ہونے لگا ہے ۔ اس کا اردو متبادل یخنی ہے ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    gravy کے لیے اردو لفظ شوربا / شوربہ ہے ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485

    sauce چٹنی

    sauces چٹنیاں
    Tomato sauce ٹماٹر کی چٹنی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    لیکن یخنی کی ہئیت سوپ سے قدرے مختلف ہوتی ہے نا؟ دوسرا یہ کہ سوپ چائنیز ڈش ہے تو اردو میں اس کے لیے کوئی نام ہی نہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    sausagesیا sauces؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    465
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جی شائید sausages کو hot dog بهی کہا جاتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ساسز :00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کیوں مختلف ہوتی ہے ؟ وہی پانی میں کچھ نہ کچھ ابالنا ہوتا ہے : )
    Liquid food especially of meat, fish or vegetable stock often containing pieces of solid food
    یخنی بھی یہی ہوتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    یہی تو فرق ہے کہ ہماری یخنی میں سالڈ پیسز نہیں ہوتے اور بالکل مائع شکل میں ہوتی ہے! یا شاید میں نے وہی دیکھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کوئی نیا لفظ؟
    tap نلکا ، ٹونٹی
    واٹر بیسن یاکچن سنک کو کیا کہتے ہیں ؟؟
    ہاتھ دھلانے کے لیے استعمال ہونے والے برتن کو طست کہتے تھے ۔ اس کی رعایت سے کچن سنک کو بھی طست کہہ لیا جائے تو کیسا ہے ؟
    مشرقی اور عرب ممالک میں مہمان یا بزرگ کے ہاتھ دھلانے والا طست جسے عربی طشت کہتے ہیں اور سلفچی اور آفتابہ بھی کہتے ہیں ۔ نیچے سلفچی ہے اوپر آفتابہ جس سے پانی انڈیلا جاتا ہے ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    طشت کی طرح لگن بھی ہوتا ہے ۔ پانی کا بڑا برتن ۔ جس سے پانی لے لے کر وضو وغیر ہ کیا جائے ۔
    آج کل لگن کی بجائے انگریزی tub استعمال ہونے لگا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ کی یخنی ؟ یہ تو غیر انسانی پکوان ہے ۔ کیا کیا دیکھ رکھا ہے آپ نے بھی ؟:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ہممممم
    اس لحاظ سے تو میں نے بہت کچھ ایسا دیکھ رکھا ہے جو آپ نے یقینا نہیں دیکھا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    گهڑا .صراحی . اور نلکے سے آجکل کے بچے ناواقف هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    واہ نلکا، صراحی اور گھڑا کیا یاد کروا دیا۔ یہاں کئی گھروں کے آگے درخت کے سائے میں مٹی کا گھڑا یا مٹکا بھر کر رکھا ہوتا ہے تا کہ مسافر پانی پی سکیں ۔ پنجاب میں لوگ گھر سے باہر نلکا یا ہنڈ پمپ لگوا دیتے ہیں تا کہ کسی کو پانی کی تکلیف نہ ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مربے کو ابJam جیم ہی کہتے ہیں حالاں کہ اہل اردو کا مربہ، ڈبہ بند جیم سے زیادہ فرحت بخش اور ذائقے دار ہوتا ہے ۔ میری نانی جان بہت مزے کے مربے بنایا کرتی تھیں۔
    سیب کا مربہ ، سنگترے کا مربہ گاجر کا مربہ ، مربہ ہرڑ، مربہ بہی ، مربہ آملہ ہر ایک کے الگ خواص زبانی یاد ہوتے ، گھر میں ہی کتنی بیماریوں کے علاج ہو جاتے تھے ۔ اب تو لوگ نیوٹریشن میں صرف کیلوریز سے واقف ہیں ۔ کھاتے ہوئے فکر ہوتی ہے کہ کتنا وزن بڑھ جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    پلاو صرف آلو کا ہو تو اسے آلو کی طاہری کہتے ہیں ۔
    اس کے علاوہ بڑیوں والے پلاو کو بھی طاہری کہتے ہیں ۔
    اور بڑیاں کیا ہوتی ہیں یہ اگلی قسط میں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    گوشت یا دال کوابال کر ، پیس کر، اس میں مسالے ملا کر اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا کر سکھا لی جاتی ہیں ، انہیں بڑیاں کہتے ہیں ، جن کو دیر تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے ۔ سالن یا چاول بناتے وقت انہیں بھون کر اس میں شامل کر لیا جاتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آلووں کو ابال کر پیس لیا جائے تو اسے آلو کا بھرتہ کہیں گے ۔ آج کل کچھ {انگریزی زدہ} اہل اردو انہیں mash کیے ہوئے آلو کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں