اردو باورچی خانہ

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    اتنے دن سے کھا رہے ہیں اور یہ بات معلوم نہیں تھی،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اچھا، میں نے تو نئی نسل کے لیے ترجمہ لکھا تھا جو بنانا کھاتی ہے کیلا نہیں۔
    اجوائن یا سیلیری کے پودے کے بیج، ڈنٹھل، پتے اور جڑ سبھی حکمت میں قدرتی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی خوشبو اور تیل بھی مفید ہے۔ سر درد میںمجھے اس کی خوشبو اچھی لگتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    اصل میں یہ تو میں نے سعودیہ آکر دیکها تها.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    عین سسٹر اگر ممکن هو تو عربی میں اسکا نام بتایئں۔تھریڈ کی خلاف ورزی کیلئے پیشگی معذرت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کرفس یا الكرفس
    کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی جنہوں نے کرفس سنا ہے انہیں پتہ چل جائے گا کہ یہ وہی ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ایلوویرا کا اردو یا ہندی نام بہت مشکل ہے "گھیکوار" اور آج کل میرے پاس موجود اس کا پودا سوکھ رہا ہے۔ افسوس ہو رہا ہے۔ کسی کو اس کو ٹھیک کرنے کا نسخہ پتہ ہو تو بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    اس موسم میں اس کے سوکھنے کی ایک ہی وجہ لگتی ہے حد سے زیادہ نمی
    اگر گملے میں ہے تو اس کی مٹی یا گملہ ہی چینج کر کے دیکھ لیں اور اگر زمین میں ہے تو اسے ایسی جگہ پر منتقل کریں جہاں مٹی میں نمی زیادہ نہ ہو اور پانی اس وقت دیں جب ضرورت ہو
     
    Last edited: ‏جنوری 10, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی جزاک اللہ خیرا۔ جوشیلے بچوں نے اس کو زیادہ ہی پانی دے دیا تھا۔ میرا خیال ہے یہی وجہ ہے۔ ایک آنٹی نے بتایا کہ اسے شیڈ میں رکھوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    روزمیری کا اردو نام کسی کو معلوم ہو تو بتائیں۔
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ممکن ہے یہی وجہ ہو کیونکہ ہمارے گھر میں جو ایلو کے پودے ہیں وہ آجکل تروتازہ ہی ہیں۔ ویسے میں نے نوٹ کیا ہے جب زیادہ دھوپ میں ہوتے تھے تو رنگ خراب اور سوکھنے لگتے تھے۔ لیکن جب سائے میں رکھیں تو ایک دو دن میں ہرے ہوجاتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جی، میں نے پہلے ہی شیڈ میں ایسی جگہ رکھے تھے جہاں مشرق کی جانب سے صبح کی ہلکی دھوپ پڑتی تھی، اب ان ڈور کر دیے ہیں۔ ایک پودا تو خوب ہرا ہو گیا ہے۔ باقی دو بہتر ہو رہے ہیں۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    میرا پودا بھی صحت مند ہو گیا ہے۔ البتہ اس کے ان ڈور رکھنے کے دن آ رہے ہیں۔
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ہمارے تو تمام پودے سوکھ چکے ہین یا قریب المرگ ہیں بیچارے۔ کیونکہ کسی کو اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ جا کر دیکھ بھال کرے۔
    باغبانی ایک بہت پیارا کام ہے، سوچ رہی ہوں کچھ دن کمپیوٹر سائنس سے چھٹی لے کر باغبانی کی طرف توجہ دی جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ہیٹر کو آتش دان کہنا چاہیے نا؟
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بے شک بہت پیارا کام ہے۔ آپ اس کے ساتھ ساتھ بھی یہ کام کر سکتی ہیں۔ دن میں آدھا گھنٹہ دے کر ۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کبھی کبھی اس تھریڈ میں دو آنسو ڈال جایا کریں۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ ہوتا ہے خاگینہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں