پیغام ٹی وی اور پیس ٹی وی کا اشتراک

عائشہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏اپریل 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کچھ دن پہلے پیغام ٹی وی کے فیس بک پیج پرایک اچھی خبر دیکھی:
    "الحمد اللہ ۔۔ پیغام ٹی وی اور پیس ٹی وی کے ذمہ داران کی ملاقات میں دونوں چینلز کا دنیا بھر میں کتاب و سنت کی دعوت کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ۔۔۔پیغام ٹی وی کے چیف آپریٹنگ آفیسر حافظ ندیم احمد ، وائس چئیرمین الشیخ علی محمد ابو تراب اور پیس ٹی وی کے چیئرمین ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات ۔۔ اللہ تعالی ہمیں اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔۔"
    بہت ہی خوشی کی خبر ہے، اور دونوں چینلز کی انتظامیہ اس اچھے فیصلے کے لیے مبارک کی مستحق ہے ۔ اللہ کرے کہ جلد اس کے اچھے اثرات دیکھنے کو ملیں ۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    دونوں‌ چینلز والے دین کا بہت کام کر رہے ہیں‌، اللہ تعالی انہیں‌ مزید ترقی دے آمین
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں