اردو لائبریری کی ویب سایٹ ۔۔ 5000 کتابیں موجود

ابوارسلان نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوارسلان

    ابوارسلان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 19, 2014
    پیغامات:
    8

    السلام علیکم ۔ دوستو! میں اردو لائبریری کی ایک ویب سائٹ شئیر کر رہا ہوں ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 5000 سے زائد کتابیں اور ناولز اپ لوڈ ہو چکے ہیں اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات زمرہ جات کی ایک طویل فہرست ہے جس سے آپ کو متعلقہ کتاب ڈھونڈنے میں بہت آسانی رہے گی ۔ درج ذیل لنک پر کلک کریں اور ویب سائٹ کو وزٹ فرمائیں۔ شکریہ

    اردو لائبریری کی ایک منفرد ویب سائٹ
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    شکریہ ۔ لیکن بھائی مجھے تو اس سائیٹ پر صرف ناولز ہی نظر آئے ۔ جیسا کہ کچھ فورمز پر ایسا ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایسی سائیٹ پر کم ہی جانا ہوتا ہے ۔
    ۔ اگر آپ ان اہم کتب کو اسی تھریڈ میں اپ ڈیٹ‌کرتے رہیں تو تحقیق میں آسانی ہوگی ان شاء اللہ ۔
     
  3. ابوارسلان

    ابوارسلان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 19, 2014
    پیغامات:
    8
    محترم اچھی بات ہے کہ آپ کا مزاج صرف اسلامی کتابیں‌ پڑھنے کا ہی ہے مگر ہر بندے کا مزاج ایک جیسا نہیں‌ہوتا۔ کسی وقت کچھ اور بھی پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے ۔ اور یہاں‌ ہزاروں‌کتابیں ہیں‌کہ جن سے بہت اچھا دنیا کا نالج ہوتا ہے اور یہ بھی ضروری ہے اور ان سے بھی آدمی بہت کچھ اچھا سمجھ سوچ سکتا ہے علاوہ ازیں‌ یہاں‌ تقریبا آتھ سو کے قریب خالص اسلامی کتابیں‌ ہیں‌ جو ہرجماعت سے متعلقہ ہیں اور اگر کسی کو حوالہ دینا ہو توبھی یہاں‌ سے لنک دیا جا سکتا ہے ۔ وغیرہ وغیرہ
     
  4. ابوارسلان

    ابوارسلان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 19, 2014
    پیغامات:
    8
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    شکریہ بھائی ۔ آپ کی بات کسی حد تک صحیح ہے ۔ میرا ذرا اس طرف رحجان کچھ خاص نہیں ۔ اس کی اہم وجہ ان کی افادیت کا نہ ہونا ہے یا شاید مجھے اس میں‌ کوئی علمی چیز نہیں ملتی ۔ اس کے برعکس اسلامی کتابیں اگرچہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتی ہوں ۔ فائدہ دیتی ہیں ۔ ناولز کی افادیت و نقصانات کے حوالے سے درج ذیل تھریڈ کا مطالعہ مفید رہے گا ان شاء اللہ ۔
    تاریخی ناول ، افادیت و نقصانات - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں