سوموار اور جمعرات کا نفلی روزہ

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏اپریل 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    [​IMG]
    ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کا نفلی روزہ رکھا کرتے تھے۔
    آپ نے فرمایا :
    تُفتح أبواب الجنة يوم الاثنين ويوم الخميس، فيغفر لكل عبد لا يشرك بالله شيئًا، إلا رجلا كانت بينه وبين أخيه شحناء فيقال‏:‏ أنظروا هذين حتى يصطلحا‏!‏ أنظروا هذين حتى يصطلحا‏!‏‏
    سوموار اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں ، اس روز ہراس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو شرک نہ کرتا ہو ، سوائے ان لوگوں کے جن کے درمیان کینہ یا نفرت ہو ، تو کہا جاتا ہے ان کو تب تک رہنے دو جب تک یہ صلح نہ کرلیں ۔
    صحیح مسلم : حدیث : ۲۷۶۵
    یاد رہے کہ یہ نفلی روزہ ہے جو رکھ سکے رکھ لے اور جو نہ رکھ سکے اس کا کوئی گناہ نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,693
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی توفیق دے آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    یاد دہانی کے لیے جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    وایاک۔ کل بھی جمعرات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی توفیق دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی توفیق دے آمین

    اور طوطے کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے یہ خوشی روزہ رکھ کر منائی پیر کے دن جب کہ حدیث پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنے کی بات ہوئی ہے صرف ایک دن مخصوص نہیں ہے بلکہ ہر پیر اور جمعرات کے دن کی بات ہوئی ہے
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    وایاک آمین
    اللہ ہمیں بھی ہدایت دے اور انہیں بھی۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    ذوالحجہ کے دن اور جمعرات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں