سوموار اور جمعرات کا نفلی روزہ

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏اپریل 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,744
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی توفیق دے آمین

    اور طوطے کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے یہ خوشی روزہ رکھ کر منائی پیر کے دن جب کہ حدیث پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنے کی بات ہوئی ہے صرف ایک دن مخصوص نہیں ہے بلکہ ہر پیر اور جمعرات کے دن کی بات ہوئی ہے
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    وایاک آمین
    اللہ ہمیں بھی ہدایت دے اور انہیں بھی۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    ذوالحجہ کے دن اور جمعرات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں