پلاسٹک سرجری کروانا

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    اگر کسی کا پیدائشی طور پر کان ناک یا ایسی کوئ چیز جو همیں اچهی نہ لگتی هو کسی کے جسم پر یا چہرے پر پیدائشی نشان هوتا هے اس کی پلاسٹک سرجری کروانا جایئز هے ؟

    2- کیا اپنے هی بالوں کی وگ بنا کر پہننا جایئز هے ؟

    3 - کوی بهی انسان کسی دوسرے انسان کو اپنی زندگی میں یا مرتے هو کہہ دے کہ میرا گردہ آنکه یا کوی چیز انسانی جو تبدیل ہو سکتی هیں دے سکتا هے
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا

    سوال نمبر 3 کے جواب کےلنک میں اس سوال کے جواب کے ساته اور بہت سارے سوال کے جواب پڑهنے کو ملے اللہ دنیا اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین یارب العالمین
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    سبحان اللہ شیخ رفیق طاہر بھائی !!!
    آل تقلید کی جانب سے دس سوالات کو پڑھ کر محسوس ہوا ہے کہ کسی غیر مسلم نے اسلام پر حملہ کیا ہے۔ اگر یہی سوالات کوئی غیر مسلم کرتا تو یہ اسلام پر حملہ تصور ہوتا۔
    ثابت تو یہی ہوتا ہے کہ تقلید کو ثابت کرنے کیلئے یہ لوگ دین کے دو اہم سرچشمے یعنی قرآن وحدیث پر بھی اعتراض کرنے سے نہیں ڈرتے۔
    ان لوگوں کی وجہ سے ہی مسلمان ٹکڑے ٹکڑے ہورہے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں