غرور کا مطلب

عائشہ نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏مئی 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,052
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    قرآن مجید میں کئی مقامات پر لفظ الغرور آیا ہے ۔ کبھی غ پر پیش کے ساتھ اور کبھی غ پر زبر کے ساتھ ۔ آپ نے ان دونوں الفاظ والی آیات کو بغور پڑھ کر یہ بتا نا ہے کہ دونوں میں کیا فرق ہے ۔
    آپ کی سہولت کے لیے ایسے الفاظ کا ربط یہاں دیا جا رہا ہے۔ آپ یہاں آیت نمبر دیکھ کر اپنی تفسیر میں تلاش کرسکتے ہیں اور مطالعہ کر کے جواب دے سکتے ہیں ۔
    Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
    میں آج هی سوچ رهی تهی کہ آپ نے بہت دنوں سے قرآن سے ایسا سوال کیوں نہیں لکها اس سے بہت اچها سیکهنے کو ملتا هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    920
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    غُرُور------فریب دینا(اسم مصدر
    غَرُور------فریب دینے والا(صیغہ مبالغہ -واحد
    جزاک اللہ خٰیرا
    سسٹر جب ہم پارے کے ٹیسٹ کی تیاری کرتے ہیں تو زیر ، زبر اور پیش کے لحاظ سے جن الفاظ کے معنی فرق ہوتے ہیں اس پر خاص توجہ دیتے ہیں -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,052
    بہت خوب ، کوئی اور جواب؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,052
    وایاک۔
    جی لفظی معانی کے ساتھ، تفسیری معنی بھی دیکھیں تو دوسرے کا مطلب شیطان ہے۔
     
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    جی ٹهیک کہا
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں