[ السلام علیکم ورحمتہ اللہ کچھ عرصے پہلے یہ ڈیزائن بنایا تھا پہلے فوٹوشاپ میں اس کو ڈیزائن کیا اس کے بعد ایک سوفٹ ویئر کے ذریعے اس پر افکیٹس اپلائے کیے۔