صوفیت کے ایک فتنہ کا سدباب

اعجاز علی شاہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏مئی 15, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    صوفیت سے اسلام کو جتنا نقصان پہنچا ہے اتنا کسی اور چیز سے نہیں۔ یہ صوفیت ہی کا نتیجہ تھا کہ وحدۃ الوجود جیسے کفریہ عقائد کا انتشار مسلمانوں میں‌ہوا۔ صوفی ایک طرف قرآن وسنت کی تعلیمات سے دور رہتے ہیں اور دوسری طرف اہل توحید کے دشمن بنتے ہیں۔
    تاریخ کو اگر دیکھا جائے تو حلاج، ابن عربی اور دیگر خطرناک لوگوں کا تعلق صوفیت سے تھا۔ موجودہ زمانے میں قبر پرست ، قوال اور دین میں غلو کرنے والے فرقوں کا تسلسل صوفیت سے ملتا ہے۔

    موجودہ دور میں ایک بہت بڑا فتنہ نام نہاد ولی اور بدعتی غالی شیخ ناظم عادل الحقانی الحمد للہ ختم ہوگیا ہے۔ یہ اہل حدیث سے بہت بغض رکھتا تھا۔ یہاں تک کہ ایک کلپ میں اپنے اعلی اخلاق کا نمونہ پیش کرتے ہوئے وہابیوں کا ذکر کرکے ان پر تھوکتا۔
    اللہ ان جیسے لوگوں سے زمین کو پاک کرے۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    اچھا ہوا ۔ خس کم جہاں‌پاک ۔ ویسے اعجاز بھائی معلومات کے لیے کچھ مزید تعارف کروا دیں تو زیادہ بہتر ہے ۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ان شاء اللہ ضرور
    مختصر یہ کہ 1922 میں ترکی میں‌پیدا ہوا تھا اور یہ سلسلہ نقشبندی الحقانی کا رہنما مانا جاتا تھا۔ بہرحال حیران کن بات یہ ہے کہ یہ شخص غیر مسلم جن میں John G. Bennett بھی شامل ہے اس کا بھی روحانی لیڈر تھا۔
    پھر ان کی یہ علامت دیکھیں
    [​IMG]
    ویکی پیڈیا میں اس کے متعلق یہ دعوی بھی موجود ہے کہ اس گمراہ گر نے 2000 کے سالوں میں بش اور ٹونی بلئیر کو ولی قرار دیا تھا کیوں کہ بقول اس جاہل ان دونوں نے جابروں اور شیطانوں کے خلاف جنگ لڑی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اس کا اشارہ کس کی طرف ہے۔
    اس کے علاوہ مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح یہ بھی پیشین گوئی پر پیشین گوئی کرتا اور جھوٹا نکلتا۔
    بقول ویکی پیڈیا اس نے 1978 میں دعوی کیا کہ امام مہدی 1980 میں آئیں گے۔ جب 1980 میں کچھ نہیں‌ہوا تو پھر اس نے1986 میں‌کہا کہ 1988 میں آئیں گے۔ لیکن پھر یہ جھوٹا نکلا۔ اس کے بعد 90 کی دہائی میں اس نے دعوی کیا کہ قیامت 2000 سے پہلے آئی گی اور کذاب نے کہا کہ ان پیشین گوئی کا سرچشمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
    اس کے علاوہ اس نے یہ پیشین گوئی بھی کی تھی کہ 2011 سے پہلے مشرق وسطی میں ایک حکمران کے تحت سلطنت قائم ہوگی اور شہزادہ چارلس زبردستی برطانوی پاریلیمنٹ کو تحلیل کرلیں گے۔
    یہ جھوٹ پر جھوٹ بولتا رہا اور اللہ اس کو کذاب ثابت کرتا رہا۔
    یاد رہے کہ طاہرالقادری بھی اس کے پاس جاتا تھا۔ اور اس نے اپنا الگ سے درگاہ کھول رکھا تھا۔
    اہل توحید کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    عجیب خرافات کا ملغوبہ ہے ۔
     
  6. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    قریباً آٹھ دس روز قبل شیخ ناظم صوفی کی موت کی خبر پڑہی تھی۔ یہ شخص صوفی اور گمراہ تھا۔ طاہر القادری برطانیا میں المعروف Tahir-ul-Padriکے علاوہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنی قادیانی بیگم کے ہمراہ شیخ ناظم سے ملاقات کی تھی جس میں شیخ ناظم نے اپنے سر سے سبز رنگی دستار اتار کر مشرف کے سر پر رکھی۔ شیخ ناظم نے ایک ویڈیو میں کہا کہ اسے اور اس کے سلسلے کو گالی گلوچ کی رخصت ہے اور نعوذ بااللہ وہ قلم توڑ دیا گیا ہے جس سے اس کا نامہ اعمال لکھا جاتا تھا۔ متعلقہ وڈیو لنکس میرے پاس موجود ہیں لیکن ان کا پھیلاؤ بے مقصد ہے۔ خس کم جہاں پاک۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 15, 2014
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    فیس بک پر اس کے چیلوں کی ایک عجیب پوسٹ دیکھی اس کے پیج پر۔
    جس دن یہ مرگیا اس دن مکہ میں سخت بارش ہوئی۔ ان کے چیلوں نے لکھا ہے
    أ[qh]مطرت السماء اليوم انها تبكي فرحاً بوفاة سيدنا ومولانا الشيخ ناظم الحقاني رحمه الله
    وكل ولي يموت تمطر السماء بكاءً وفرحاً بلقاءه الله وكيف سيد الأولياء
    الفاتحة لروح سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم مهديةً للشيخ ناظم حقاني[/qh]
    یعنی اس نام نہاد ولی کے مرنے پر آسمان بھی رویا خوشی سے۔
    سوال یہ ہے کہ کیا اس بارش کی وجہ سے اہل مکہ کو نقصان نہیں اٹھانا پڑا بلکہ ایک شخص فوت بھی ہوا۔ اب اپنے شیخ کی طرح یہ لوگ بھی جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہیں گے۔
    اب دیکھیں اس کی کرامات کا کتنا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ جب زندہ تھا تو جھوٹ پر جھوٹ بولتا اور اب مرنے کے بعد کشف و کرامات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ہہہ
    اس کی پیشن گوئیاں فلاپ ہونے پر رویا ہو گا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں