عکاشہ بھائی کے والد صاحب کے لیے دعاۓ صحت

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    تمام اراکین مجلس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عکاشہ بھائی کے والد صاحب کو کل دل میں تکلیف ہوئ تھی انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گيا اور ڈاکٹرز نے فوری آپریشن تجویز کیا تھا۔ اس وقت ان کا آپریشن جاری ہے۔ تمام اراکین ان کے آپریشن کی کامیابی اور ان کی جلد از جلد صحتیابی کے دعا کریں۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اللہ تعالی عکاشہ بهائ کے والد صاحب کا آپریشن کامیاب کردے اوراللہ ان کو صحت دے آمین .
    بهائ جان ان کے بارے میں لکهتے رهیئے گا هم سب کی دعایئں ان شاءالله ان کے ساته هیں .اللہ اپنی خاص رحمت سے ان کا آپریشن ٹهیک کردے آمین یا رب العالمین
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,372
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  6. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,569
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  8. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    957
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ!
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عکاشہ بھائی کے والد صاحب کا آپریشن کامیاب ہو اور اللہ انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے، آمین!
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی ان کو جلد از جلد صحت نصیب کرے۔
     
  10. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ رب العزت، رحیم و کریم سے دعا ہے کہ عکاشہ بھائ کے والد صاحب کا علاج کامیاب فرمائے اور انہیں جلد از جلد رو بہ صحت فرماتے ہوئے شفائے کامل عطا فرمائے آمین۔ اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائ اور ان کے اہلِ خانہ کو اس مشکل وقت میں تقویتِ قلب اور سکون عطا فرمائے آمین۔
     
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  12. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ:
    اللہ ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ ہمارے سروں‌پر تادیر بلند رکھیں آمین۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  13. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,947
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    بابر بھائی کیا یہ آپریشن پاکستان میں ہورہا ہے۔۔؟
    اگر ہاں تو کس جگہ۔۔؟
    اس بارہ میں معلومات ہیں تو بتائیے گا۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ابھی ابھی عکاشہ بھائی سے رابطہ ہوا تھا ان کے مطابق ابھی تک آپریشن جاری ہے اور مزید دو گھنٹے لیٹ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالی رحم کرے۔ عکاشہ بھائی ہسپتال میں ہیں۔
     
  16. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    475
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    اللہ انہیں شفا دے ۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  18. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    163
    افسوسناک خبر ہے،اللہ پاک عکاشہ برادر کے والد محترم کو مکمل روبصحت فرمائے اور عکاشہ برادر سمیت تمام اہل خانہ کو اس کڑے وقت میں ہر پریشانی سے محفوظ‌ فرمائے آمین۔۔۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  19. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,314
    لا بأس طھور ان شاء اللہ
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    آلْلَهُمَّ رَبَّ آلْنَآسّ ، أذّهِبّ آلْبَـأسّ ، وَ أشّفِهْ أنّتَ آلشَآفِي ، لَآ شِفَـاءَ إلْآ شِفَآئُكّ ، شِفَـاءٌ لَا يُغَـآدِرُ سُقُمَـا
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    اعجاز بهائ اگر دوبارہ بات هو تو براے مہربانی ضرور بتایئے کہ آپریشن ختم هو گیا هے پتہ چلا تها دو بجے آپریشن شروع هوا تها کیا مکہ کے کسی هسپتال میں آپریشن هورها هے یا جدہ میں هیں جو بهی اطلاع ملے سب کو بتایئے گا
    اللہ تعالیٰ آپریشن کامیاب کرے اور مکمل صحت دے آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں