فیشن ہو تو ایسا

بنت امجد نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏مئی 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    فیشن ہو تو ایسا

    قد بغیر ہیل کے بھی لمبا نظر آ سکتا ہے
    اگر شخصیت میں بلندی ہو۔

    چہرے کا رنگ بغیر میک اپ کے بھی صاف دکھائی دے سکتا ہے
    اگر دل کا رنگ صاف ہو۔

    ہونٹ بغیر لپ سٹک کے کے بھی خوبصورت نظر آ سکتے ہیں
    اگر وقت پر کھولے جائیں۔

    آنکھوں میں چمک بغیر کاجل کے بھی آ سکتی ہے
    اگر ان میں حیا ہو۔

    پلکیں بغیر مسکارے کے بھی دل کو بھا سکتیں ہیں
    اگر شرم سے جھکی ہوں۔

    شخصیت باوجود سادہ لباس بھی خوبصورت نظر آسکتی ہیں
    اگر انداز گفتگو میں شگفتگی ہو۔
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    :00001::00001:
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    بہترین شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    بہترین باتیں
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں