جو رک جاو

ماہا نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    351
    کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہوں
    اور
    رستہ بھی کچھ مشکل ہو
    کچھ دور افق پہ منزل ہو
    اک پنچھی گھائل ہو جائے
    اور بے دم ہو کر گر جائے
    تو
    رشتے ناتے پیارے سب
    کب اس کی خاطر رکتے ہیں
    اس دنیا کی ہے ریت یہی
    جو ساتھ چلو تو ساتھ بہت
    جو
    رک جاو تو تنہا ہو
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    بہت عمدہ شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    نایس شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    163
    درست فرمایا محترم سسٹر بلاشبہ دنیا کی ریت یہی ہے۔۔۔
    اس دنیا کا اک اور کارنامہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔ایک بینا شخص اک نابینا شخص کا ہاتھ پکڑ کر اسے پہاڑوں گھائیٹوں،سمندروں دریاوں سے گزارتا رہا ۔۔جب نابینا شخص کی بینائی لوٹ‌آئی تو اس نے بینا شخص سے ہاتھ چھڑایا اور کہا تم کون ہو میں تم کو جانتا نہیں اور اپنی راہ چل دیئے۔۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں