شام و فلسطین

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جولائی 17, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    شام و فلسطین
    علامہ محمد اقبال

    رندانِ فرانسیس کا مے خانہ سلامت

    پُر ہے مئے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا

    ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق

    ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا

    مقصد ہے ملوکیت انگلیس کا کچھ اور

    قصہ نہیں نارنج کا یا شہد و رطب کا


    افسوس آج بھی حلب اورفلسطین لہو لہو ہیں ۔ انگریز اور فرانسیسی استعمار کے جانشین درندے آج بھی ان مبارک علاقوں میں دندنا رہے ہیں ۔
     
    dani, جاسم منیر, عفراء اور ایک اور رکن نے شکریہ ادا کیا .
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    اللھم انصر و احفظ اخواننا فی السوریا و فلسطین و کل مکان
     
    dani نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    بہت خوب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں