آجکل آپ کی پسندیدہ تلاوت؟

عفراء نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جولائی 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    السلام علیکم

    مجلس کے اراکین سے درخواست ہے کہ اپنی پسندیدہ تلاوت جو کہ آجکل آپ بہت سنتے ہوں وہ کہیں اپ لوڈ کر کے یہاں لنک دے دیں تاکہ دیگر اراکین بھی مستفید ہو سکیں۔ ثواب کا کام ہے کنجوسی نہ کیجیے گا۔

    میرا کسی نئی آواز کو سننے کا دل چاہ رہا ہے اور جتنی میرے پاس موجود ہیں وہ کثرت سے سن چکی ہوں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,315
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    کونسی کونسی آوازیں سن چکیں ـ ا ن کے نام لکھ دیں پھر کچھ شیئر کرتے ہیں ان شاء اللہ
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    نام تو کافی سارے ہیں۔ لیکن شاید پرانی ڈاؤنلوڈ شدہ ہیں اس لیے اگر انہی کی مزید کوئی نئی بھی مل جائیں تو بھی صحیح ہے۔اگر ان کے علاوہ ہوں تب بھی اچھا ہے۔
    شیخ سعود الشریم، عبد الرحمن السدیس، احمد علی العجمی، محمد المحیسنی، ابو بکر الشاطری، ماہر المعیقلی، صالح آل طالب، ھانی الرفاعی، صلاح بوخاطر، مشاری راشد، جبرین، جبریل، ترکی الرمیح، حذیفی، عبد العزیز الزہرانی، حاتم فرید الواعر، صہیب میر محمدی، قاسم جان، عبد اللہ البریمی، عبد اللہ علی جابر ۔۔۔۔ وغیرھم
     
    Last edited: ‏جولائی 25, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا۔
    اپنی پسند کی بتائیں نا۔ ویب سائٹس پر تو بہت زیادہ ہیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    شیخ منشاوی کی پسند ہے لیکن میں ترتیل کم سنتی ہوں ، روٹین میں حدر سنی جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    وایاک، آخری دو ربط پسندیدہ تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    یہ شاید میں نے پہلے نہیں سنی۔ بہت خوبصورت ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    میرے پسندیدہ قراء میں سے ایک قاری زکی داغستانی رحمہ اللہ ہیں ان کی آواز میں سورۃالملک کی تلاوت یہاں سماعت فرمائیں

    سورۃ الملک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    آج کل تو نہیں جب سے دین کی سمجھ اور قرآن سے لگاؤ ہوا ہے بس ایک ہی آواز دل میں اترتی ہے،سعود الشریم امام حرم مکی حفظہ اللہ۔
    لیکن بعض دفعہ ماہر المعقلی اور عبداللہ الحذیفی حفظہ اللہ کو بھی سنتا ہوں ان کی حدر بہت اچھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    الاستاذ قاری عثمان رشید حفظہ اللہ کی خوبصورت آواز میں سورۃ یوسف کی ابتدائی آیات سننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    جزاک اللہ خیرا شاہ جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا
    بہت اچھی ہے مگر ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی :(
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی آواز میں سورۃ طہ کی خوبصورت تلاوت۔

     
    Last edited: ‏ستمبر 1, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اچھی ہے ماشاء اللہ۔
    ہم توگھوم پھر کر وہیں واپس آگئے جہاں سے چلنا شروع کیا تھا : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں