نیٹ بینز کا پراجیکٹ اکلپس میں کیسے چلائیں؟

عفراء نے 'پروگرامنگ' میں ‏اگست 5, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    السلام علیکم

    اگر کوئی جاوا کا بھلا مانس پروگرامریہاں موجود ہے تو میری مدد کر دے پلیز۔۔۔
    netbeans میں بنایا گیا پراجیکٹ eclipse میں کیسے چلایا جاسکتا ہے؟ اس صورت میں جبکہ نیٹ بینز سے پراجیکٹ کو ایکسپورٹ کیا گیا ہو اور اس ایکسپورٹ شدہ فائل کے علاوہ پراجیکٹ کا کوئی حصہ موجود نہ ہو۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں