موسوعۃ الحدیث الشریف ، مفت حدیث انسائکلوپیڈیا

عائشہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اگست 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مکتبہ شاملہ کے بڑھتے ہوئے حجم اور غیر متوقع کریش سے بیزار لوگوں کے لیے اسلام ویب کا ایک اچھا سافٹوئر موسوعۃ الحدیث الشریف ہے ۔ سب سے بڑی خوبی تو اس کا مفت ہونا ہے ۔ دوسری بہت سی خوبیاں آپ کو استعمال کے دوران معلوم ہوں گی۔ 545 ایم بی کا یہ سافٹوئر اس ربط سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
    http://www.islamweb.net/mw2.php

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں