تصاویر کو کمپریس کرنے کے لیے مفید ٹولز

عفراء نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏ستمبر 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    تصاویر یعنی امیجز کا استعمال انٹرنیٹ پر کثرت سے ہونے لگا ہے کیونکہ یہ پیغام پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ مگر تصاویر کے زیادہ حجم کے باعث اکثر ان کی ترسیل ایک مصیبت بن جاتی ہے۔ ویب سائٹس میں تصاویر ہوں تو لوڈ ہونے میں دیر لگتی ہے۔ اسی مشکل کے پیش نظر ویب ماہرین تصاویر کے حجم کو کم کرنے کی کوئی نہ کوئی تکنیک استعمال میں لاتے ہیں۔
    یہ طریقہ اکثر کمپریشن ہی ہوا کرتا ہے اور کمپریشن کی وہ قسم جس سے تصویر میں بظاہر کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی اور کوالٹی بھی اچھی رہتی ہے (یعنی لوس لیس کمپریشن)
    یہاں چند ایک ٹولز کے نام دیے جا رہے ہیں جو اسی مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

    RIOT
    PNGGauntlet
    TinyPNG


    امید ہے یہ ٹولز آپ کے کام آئیں گے۔ ان کا تعارف ان شاء اللہ پھر کسی وقت۔
     
    ابوعکاشہ, Faraz, ساجد تاج اور 6 دوسروں نے شکریہ ادا کیا .
  2. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    بہت خوب
     
    ساجد تاج نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    ایک بہت ہی زبردست اور آسان ٹول میرے پاس بھی ہے۔ امیج کمپریسر کے نام سے۔ بہترین چیز ہے۔ کہیں سے ربط ڈھونڈ کر ان شاء اللہ یہاں دیتا ہوں
     
    JUNAID BIN SHAHID اورdani نے اس کا شکریہ ادا کیا
  4. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    JUNAID BIN SHAHID اوراہل الحدیث نے اس کا شکریہ ادا کیا
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    JUNAID BIN SHAHID نے شکریہ ادا کیا ہے.
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    38,758
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    پیغامات:
    806
    ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
     
  8. Asif

    Asif -: معاون :-

    پیغامات:
    161
    بھترین ویب سائٹس ھیں ۔شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں