فیس بک سٹکرز کو غائب کریں ، موزیلا فائر فوکس صارفین کے لیے

عائشہ نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اکتوبر، 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    اگر آپ فیس بک سٹکر کمنٹس سے تنگ ہیں تو موزیلا فائر فوکس کا ایک ایڈ آن انسٹال کرنے کے بعد آپ ان سے جان چھڑا سکتے ہیں۔ اس کو انسٹال کرنے کے بعد منظر کچھ یوں ہو گا۔
    [​IMG]
    یعنی جہاں سٹکر ہو گا وہاں صرف سٹکر لفظ لکھا نظر آئے گا۔
    ایڈآن کا نام ہے
    Unsticker Me
    اور اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔
    https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/unsticker-me/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں