فاطمہ جناح پارک کی کچھ تصاویر

عفراء نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    السلام علیکم!
    فاطمہ جناح پارک یا ایف نائن پارک یا کیپیٹل پارک جو بھی کہہ لیں! کی کچھ تصاویرملاحظہ کیجیے۔
    فوٹوگرافرز سے معذرت کے ساتھ۔ کیونکہ مجھے فوٹوگرافی کی الف بھی نہیں آتی۔
    IMG_0459.JPG IMG_0460.JPG IMG_0468.JPG IMG_0475.JPG IMG_0482.JPG IMG_0489.JPG IMG_0490.JPG IMG_0497.JPG
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 26, 2014
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    بہت خوب! شئرنگ کا شکریہ
     
    ام ثوبان اورعفراء نے اس کا شکریہ ادا کیا
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    IMG_0484.JPG IMG_0461.JPG IMG_0480.JPG
     
    ام ثوبان, فرخ, ابوعکاشہ اور 4 دوسروں نے شکریہ ادا کیا .
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,568
    بہت خوب
     
    ام ثوبان اورعفراء نے اس کا شکریہ ادا کیا
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,400
    جھولے نھیں لیے؟
     
    ام ثوبان اورعفراء نے اس کا شکریہ ادا کیا
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت خوب صورت ماشاءاللہ، گھربیٹھے سیر کا لطف آ گیا!
     
    ام ثوبان اورعفراء نے اس کا شکریہ ادا کیا
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    مادرملت پارک کی تصاویر شیئر کرنے کے لیے شکریہ ، جزاک اللہ خیراـ پوسٹ نمبرتین کی پہلی اور دوسری تصاویر بہت اچھی ہیں
     
    ام ثوبان اورعفراء نے اس کا شکریہ ادا کیا
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    پسند کرنے کا شکریہ
    میں بچی نظر آتی ہوں آپکو؟ :)
     
    ام ثوبان, عائشہ اور انانے شکریہ ادا کیا .
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    ایک تصویر میری پروفائل والی بھی ہے!
    مغرب کا وقت تھا اور چڑیاں اس پورے درخت پر ایسے بیٹھی تھیں گویا رات یہیں گزارنی ہو۔ مزے کی بات یہ کہ جیسے ہی میں نے تصویر لی فورا سے اڑ کے قطاروں میں کہیں دور چلی گئیں! بہت خوبصورت مناظر تھے پرندوں کے گھر لوٹنے کے۔
    اور کچھ تصاویر کا حجم زیادہ ہے۔ اپ لوڈ نہیں ہوریں کمپریس کرنی ہوںگی۔
     
    ام ثوبان, عائشہ اور انانے شکریہ ادا کیا .
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,400
    بڑوں کے بھی تو ہوتے ہیں ۔ لیکن اس پارک کا نہیں پتہ کہ یہاں بڑوں کے لگائے بھی ہیں یا نہیں ۔ ہم تو حمزہ کو جب بھی لے کر گئے تو وہ حصہ بند ہی ملتا تھا۔ اسے اتنا پتہ ہی نھیں ہوتا تھا تو خوشی خوشی اپنی گیند سے کھیلتا رہتا ،پھر اندھیرا ہونے لگتا تو وآپس آ جاتے۔
     
    ام ثوبان, عائشہ اور عفراءنے شکریہ ادا کیا .
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    جی ہاں جھولے تو تھے اور دیکھے بھی۔ مگر وہ بچوں کے لیے ہیں :)
    اسی پارک کے اندر الگ سے باؤنڈری بنائی گئی ہے اور اس میں جانے کے لیے ٹکٹ لینا تھا۔ اس کے اندر تھوڑے مشکل والے جھولے ہیں۔ جیسے اسلام آباد میں چڑیا گھر کے قریب جو 'پلے لینڈ' ہے اس میں ہوتے تھے، رسیوں والے۔ میں نے بہت کوشش کی کہ بچے چیلنج قبول کر لیں مگر وہ بیوقوف ڈر رہے تھے کسی نے بھی سرکلز مکمل نہیں کیے۔ مجھے یاد آرہا تھا بچپن میں ہم ایسے جھولے بڑا انجوائے کیا کرتے تھے!
    اس کے علاوہ بھی الگ سے سلائیڈز اور ایک دو اور جھولے ہیں جو مین پارک میں سب کے لیے اوپن ہیں۔ مگر بنیادی طور پر یہ پارک واکنگ اور جاگنگ کے لیے ہے۔
     
    ام ثوبان, انا اور عائشہنے شکریہ ادا کیا .
  12. ام احمد

    ام احمد محسن

    پیغامات:
    1,333
    بهت اچهى پكچرز
     
    ام ثوبان, عائشہ اور عفراءنے شکریہ ادا کیا .
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    شکریہ سسٹر!
    بہت دن کے بعد آپ کو مجلس پر دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔
     
    ام ثوبان, عائشہ اور بنت امجدنے شکریہ ادا کیا .
  14. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    پیغامات:
    372
    بہت خوب۔۔ اللہ سبحان و تعالٰی نے میرے شہر کو بہت خوبصورتی عطا فرمائی ہے۔۔۔۔ اللہ ہمیشہ قائم ودائم رکھے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔
     
    عفراء اورام ثوبان نے اس کا شکریہ ادا کیا
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    بہت هی خوبصورت تصاویر
    گهر بیٹهے پارک کی سیر کروا دی
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
    عفراء نے شکریہ ادا کیا ہے.
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    وایاک
    بلاشبہ!
    آمین۔
     
    ام ثوبان نے شکریہ ادا کیا ہے.
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    ایک بار میٹرو پراجیکٹ مکمل ہو جائے پھر شاید شہر کا حلیہ درست ہو۔
     
    عفراء نے شکریہ ادا کیا ہے.
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
    بہت خوبصورت مناظر
    اچها ریاض میں بهی میٹرو پروجیکٹ چل رہا ہے.
     
    عفراء نے شکریہ ادا کیا ہے.

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں