اردو املا کی اغلاط اور ان کی تصحیح

اہل الحدیث نے 'نثری ادب' میں ‏نومبر 2, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    چند غلط الفاظ اور ان کا درست تلفظ پیش خدمت ہے.
    ۱- کئے غلط ہے جب کہ کیے درست ہے.
    ۲- لئے غلط ہے جب کہ لیے درست ہے.
    ۳- دیئے غلط ہے جب کہ دیے درست ہے.
    ۴- چاہئے غلط ہے جب کہ چاہیے درست ہے.
    ۵- ھے غلط ہے جب کہ ہے درست ہے.
    ۶- ھمارا غلط ہے جب کہ ہمارا درست ہے.
    ۷- پرواہ غلط ہے جب کہ پروا درست ہے.
    ۸- لاپروائی غلط ہے جب کہ لاپروائی درست ہے.
    ۹- انہوں غلط ہے جب کہ انھوں درست ہے.
    ۱۰- جنہیں غلط ہے جب کہ جنھیں درست ہے.
    ۱۱-تمہیں غلط ہے جب کہ تمھیں درست ہے.

    تفہیم اردو از ڈاکٹر رفیع الدین ھاشمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بہت خوب بھائی بہترین شئیرنگ
    بھائی اس میں فرق کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    السلام علیکم
    لگتا ہے بھائی نے لاپرواہی اور لاپروائی میں فرق بتلاتے وقت لاپروائی سے کام لیا ہے! [emoji6]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    جی بالکل لاپرواہی غلط ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی کچھ اور بھی بتائیں نا کیا کیا غلط ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    میں بهی ان میں فرق ڈهونڈه رهی تهی
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    جزاک اللہ.بہت خوب
    بعض غلط اتنے عام ہو گئے ہیں کہ اب درست پہ غلط کا گمان ہونے لگتا ہے.جیسے کیےـلیے ـدیے کا ھمزہ ہے.
     
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    اسلام علیکم ........ غلط ہے
    اسلام و علیکم ...... غلط ہے
    اور السلام و علیکم بھی .......غلط ہے
    درست




    السلامُ علیکم ہے.یعنی م پر پیش.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    صحیح نشان دہی کی ہے بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    لاپرواہی کو جیسے بھی لکھیں اس کا ارتکاب تو ہے ہی غلط : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں