اولیت ہر جگہ حاصل ہوئی صدیق کو

عائشہ نے 'شاعری و مصوری' میں ‏نومبر 9, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    صدیق رضی اللہ عنہ

    تصدیق کار معراج، صاحب ہجرت، یار غار

    سب سے پہلا مردِ مومن مصطفی ؐ کا جاں نثار -- اولیں پروانہ شمع رسالت یار غار
    وہ نہ تھی جس کو گوارا فرقت ختم الرسل ؐ--- مر کے بھی جس کو حاصل ہے قربتِ ختم الرسلؐ
    ہو خلافت یا امامت حق کی یا تصدیق ہو ---- اولیت ہر جگہ حاصل ہوئی صدیق کو


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ما شاء اللہ
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    جزاک اللہ خیرا۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کے جیسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. صائب عظیم

    صائب عظیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2015
    پیغامات:
    1
    بیشک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں