گوگل نستعلیق فونٹس

اعجاز علی شاہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏نومبر 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    بالاخر گوگل والوں نے بھی نستعلیق خطوط نکال دئیے ہیں۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    یہ بات بھی بتاتا چلوں کہ یہ ویب فانٹس ہیں ۔
    یہاں پر دیکھیں:
    http://behdad.org/urdu/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    بہت خوب ۔ اچھا ہے ۔ جن کو گوگل سے دشمنی ہے ۔ شاید اب ان کی عداوت میں مزید اضافہ ہو جائے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    بھائی گرافکس کیلئے بہت اچھے فانٹس ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    کمال کی سیٹنگ ہوتی ہے۔
    شاعری کا کچھ نہیں پتہ یہ کیا لکھا ہے۔ لیکن یہ ان کی پیج سے لیا ہے۔
    upload_2014-11-12_20-53-23.png
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    ماشاء اللہ یہ ورڈ میں خطوط چیک کیے ہیں۔
    upload_2014-11-12_23-17-39.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ہممم خبر دینے کے لیے جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    یہ ویب فونٹس ہیں ! ہم مجلس پر بھی ڈال سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں