واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

m aslam oad نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏نومبر 13, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    واٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اس سے کوئی آسان طریقہ نہیں ہے کیا کسی دیگر واٹس ایپ کے سافٹویئر کی بدولت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    میرے علم کے مطابق واٹس ایپ صرف موبائل کا سافٹوئیر ہے۔ ونڈوز پر چلانے کے لیے ورچول مشین انسٹال کی جاتی ہے کیونکہ ونڈوز کے ساتھ مطابقت نہ ہونے کی وجہ سے ڈائریکٹ انسٹال نہیں ہوسکتا۔
    اور یہ ورچول مشین بلیو سٹیک ہے۔ اس میں آپ اینڈرائڈ کے دیگر پروگرامز بھی چلا سکیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بلیو سٹیک کا بھی ڈاؤنلوڈ لنک بتادیں
    جزاک اللہ
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,313
    کوئی فائدہ نہیں ۔ کیونکہ یہ سوفٹ وئر چند دن کے بعد کام کرنا بند کر دیتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اچھا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
    ویسے میں نے کبھی سنجیدگی سے بلیو سٹیک کو استعمال ہی نہیں کیا۔ بس تجربے کے لیے ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور اس میں وائبر چلاکر چیک کیا تھا۔
    بلیو سٹیک کے علاوہ بھی ایک طریقہ نظر سے گزرا تھا واٹس ایپ کو پی سی میں استعمال کرنے کے لیے۔ اب تلاش کرنا پڑے گا۔
    دوسرا یہ کہ ونڈوز 8۔1 میں تو وائبر کو ایپ سٹور میں رکھا ہوا ہے۔البتہ واٹس ایپ نہیں ہے اس کی طرح کی اور ایپس ہیں۔
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ضیاءرحمن

    ضیاءرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2008
    پیغامات:
    1,057
    اس کے بعد میسج آتا ہے ، پیسے دو فائدہ اٹھاؤ ، نہیں تو ان انسٹال کرو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    کمال ہے۔ خواہ مخواہ ہی لوگوں نے اس کا ہوا بنا رکھا ہے۔۔۔ :cool:
     
  15. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    349

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں