وہ اللہ نہیں ہوسکتا !!!!

اعجاز علی شاہ نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏دسمبر 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وہ اللہ ہو ہی نہیں سکتا ! جس کا بیٹا اور بیوی ہو !
    کیا کبھی کسی منیجر کو دیکھا ہے جس کی بیوی اور بیٹا ہو اور وہ اپنے آفس میں ان دونوں کو لاتا ہو ، وہ تو لڑائی جھگڑے کرکے اپنے آفس کا سسٹم تباہ کردے گا ؟
    اس سے بڑھ کر کیا اللہ تعالی کا بیٹا اور بیوی ہونا ممکن ہے ! جھوٹ ہے! افتراء ہے ! کذب ہے ! بے وقوفی ہے ! بعیداز عقل ہے ! منطق کے خلاف ہے !
    اگر نعوذباللہ اللہ کی بیوی اور بیٹا ہوتے تو دنیا کا نظام چل سکتا ہے !
    کیا اللہ ہمیشہ کیلئے نہیں ؟ وہ تو اول ہے اور آخر ہے ! وہ تو کامل صفات کا مالک ہے ! وہ ہر قسم کی کمزوری سے پاک ہے ! بیوی اور اولاد تو نسل برقرار رکھنے کا سلسلہ ہے جیسے آدم علیہ السلام اور حوا علیھا السلام کو پیدا کرکے ان کی نسل کو آگے بڑھایا اور وہ خود اس دنیا میں نہیں رہے۔
    اللہ ایک ہے ! اس کا کوئی شریک نہیں ! اس کی کوئی بیوی اور بیٹا نہیں !
    یا اللہ گواہ رہنا جب تک اس دنیا میں ہم مسلمان زندہ ہیں ہم Christmas کا انکار کرتے رہیں گے اور تیری توحید کا اقرار کرتے رہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
    بےشک
    ان شاءاللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں