ایمان اور قرآن

ابوعکاشہ نے 'حُسنِ کلام' میں ‏دسمبر 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    ایمان اور قرآن

    اسلام کے اصول پہ ایقان ہی نہیں
    ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان ہی نہیں

    اگلوں کی آن اگلوں کی وہ شان ہی نہیں
    راہ خدا میں مٹنے کا ارمان ہی نہیں

    جیتے ہیں اس طرح کہ مردے ہوں جس طرح
    اجسام ہر طرف ہیں مگر جان ہی نہیں

    کیا ذکرآج کاکہ نہیں خیر کل کی بھی
    بنتی ہے جس سے قوم وہ سامان ہی نہیں

    لے دے کے ایک چیز تھی وہ بھی نہیں ہے آه !
    یعنی پاس آپ کے قرآن ہی نہیں

    ابومحمدمصلح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا۔
    بس آخری مصرعہ سمجھ نہیں آیا۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    وایاک ، اصل مفہوم تو شاعر کو ہی معلوم ہو گا ـ لیکن جہاں تک میرا خیال ہے اس کا جواب ماہرالقادری نے دیا تھا ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,863
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اچھا، کیا جواب دیا تھا انہوں نے؟
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    وہی "قرآن کی فریاد" یہاں بھی شاید شعر کا وہی مفہوم ہے ۔ ورنہ قرآن تو ہرکسی کے پاس موجود ہے ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,052
    جزاک اللہ خیرا، بہت عمدہ۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب۔
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    بہت عمدہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں