چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح

اہل الحدیث نے 'سپورٹس' میں ‏دسمبر 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    کل سے یہ خبر زبان زد عام ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف پاکستان کو فتح نصیب ہوئی۔ بھارت کے لیے بھارتی سرزمین پر یہ ہضم کرنا مشکل تھا لہذا بھارتی پاکستانیوں کو میچ کے دوران اول فول بکتے رہے۔ جب پاکستان کو سیمی فائنل میں فتح حاصل ہوئی تو بھارت باہر اور پاکستان فائنل میں۔

    اس پر بھارتی غصہ کیسے کنٹرول کرتے۔ خیر کم تو ہمارے کھلاڑیوں نے بھی نہ کی۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا۔ وہ اگر غلط اشارے کرتے رہے تو انہوں نے بھی پورا جواب دیا۔ اس کے بعد گراؤنڈ میں سجدے کے مناظر بھی نظر آئے۔

    ماحصل یہ کہ پاکستان کے دو کھلاڑیوں پر پابندی لگوا دی کہ وہ فائنل نہ کھیل سکیں۔ اب دیکھیں پاکستان کا کیا بنتا ہے۔

    البتہ انڈیا کے ساتھ بہت بری ہوئی کہ آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,577
    بہت شکریہ،
    دراصل انڈین سورماؤں کو میدان میں شکست برداشت نہی ہوتی ، خاص کر پاکستان سے۔ اور انہی کے بےہنگم ہجوم کے سامنے۔
    پااکستانی کھلاڑیوں نے جو کچھ کیا وہ یقنا ردعمل تھا ۔

    خیر پاکستان فائنل ہار چکا ہے مگر اس کا کوئی دکھ نہی۔ ابتسامہ
    یہ تو یقین ہے کہ بنئے کا دماغ میدان سے باہر زیادہ چلتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں