عمیر عابد شاہ بھائی کی بیٹی کی ولادت

اہل الحدیث نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏دسمبر 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    19 دسمبر 2014 کو عمیر عابد شاہ بھائی کی بیٹی پیدا ہوئی۔ ماشاء اللہ بچی صحت مند ہے اور عمیر بھائی کی کاپی ہے۔ عمیر بھائی رحمہ اللہ کی خواہش کے مطابق بچی کا نام صالحہ رکھا گیا۔

    اللہ تعالیٰ بچی کو صالحہ بنائے اور اس کے مصائب اور مشکلات کو دور فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آمین
    ماشاء اللہ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ سب کو بہت مبارک ہو اللہ اسے اپنی امان میں رکھے اور والدین کا صدقہ جاریہ بنائے۔
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    ماشاء اللہ مبارک ہو .اللہ بچی کو ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں