ابو ثوبان اور ام ثوبان کو مبارک ہو۔

ام محمد نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏دسمبر 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی ثوبان کی اگلی زندگی کےلئے بہت بہت آسانیاں کریں اور ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھیں،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بالکل صحیح
    لیکن میرے والد محترم کی وجہ سے امی کو نہیں لا سکا۔ آپ کو پتہ ہوگا ان کو دہ مہینے پہلے ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور ان کو اکیلے گھر پر چھوڑنا ٹھیک نہیں تھا۔
    بہرحال ان شاء اللہ والدہ محترمہ کو گھر لاوں گا ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    بہت بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان کو ابو ثوبان کو۔اللہ تعالی اس شادی کو آپکے لیئے برکت اور رحمت کا باعث بنائے۔آج یہ تهریڈ پڑها۔تهوڑی دیر ہو گئ ہے معذرت۔اللہ تعالی ہماری سس کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور انہیں مکمل صحتیاب کرئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته وبعد. ایک بار پھر تمام بهن بھائیوں کا مشکور ہوں. اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے. کهیں کهیں سے لڈوؤں اور تریٹ کی آوازیں بھی سنائی دی هیں. یہ اتنی جلدی میں ہوا آپ یقین کریں ہم خود لڈو کھانا بهول گئے ہیں جوکهانے چاہے تھے. چلیں خیر ابھی دیر نہی هوئ جلد ہی لڈو کھانے کا بندوبست کر تے هیں انشاء اللہ. یاد دہانی کا شکریہ. ٹریٹ والا مسئلہ پہر رہ گیا مشورہ دیں اس کا کیا کیا جائے.؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ام محمد جزاک اللہ خیرا
    ام ثوبان سسٹر شکر ہے مجھے دیر نہیں ہوئی ابھی لڈو ختم نہیں ہوئے : )
    دلہا دلہن اور ان کے اہل خانہ سب کو بے حد مبارک ہو۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو ایمان والی صحت والی زندگی دے آمین ماں باپ کا سایہ همیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
    والدہ محترمہ کا ان شاءالله انتظار کریں گے ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    عین سسٹر آپ کو تو بلکل دیر نہیں هوی بلکل ٹائم پر آئ هیں دل کر رها هے اللہ صحت دے ااور میں پاکستان آوں سب مل کر لڈو کهایئں اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے ایمان والی صحت والی زندگی دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    ام مطیع الرحمن
    بہت شکریہ اللہ اس شادی کو همارے گهر کے لیئے برکت اور رحمت کا باعث بناے ۔ ثوبان ابهی اے لیول کر رها هے بہت چهوٹا هے گهر میں میری بیماری کا مسلہ هے اس کو بڑی مشکل سے شادی کے لیئے راضی کیا دعا کیجیئے اللہ اسے دین کے ساتھ ساتھ دنیا میں بهی کامیاب کرے اور اللہ مجهے بهی صحت دے همارے گهر کو خوشیوں کا گہوارہ بناے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    آمین اللہ تعالی آپ کی یہ خواہش پوری کرے۔
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آپ نے کہہ دیا ہم نے کھا لیے بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. قمر عباس

    قمر عباس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 13, 2015
    پیغامات:
    10
    بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں