کرکٹ ورلڈ کپ 2015

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    محترمین و شائقین کرکٹ ،
    جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہوگا کہ کرکٹ کا عالمی میلہ 14 فروری سے سجنے کو ہے ،
    اس حوالے سے یہاں کرکٹ جدول پوسٹ کی جارہی ہے ،
    جو کچھ یوں ہے ، کل چودہ ٹیمز اس میں حصہ لے رہی ہیں جو کہ دو پول میں تقسیم ہے

    پول اے
    آسٹریلیا، انگلینڈ، سری لنکا، نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش ، افغانستان اور اسکاٹ لینڈ

    پول بی
    پاکستان، بھارت،جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات


    جبکہ جدول کچھ یوں ہے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    تو شائقین تبصرے کے لیے تیار ہے ، پر مسئلہ یہ ہے کہ میچز کے اوقات ایسے ہیں کہ زیادہ تر میچز شائد ہی کوئی دیکھ پائے کہ وہ رات کے وقت ہے اور صبح دفتر ، ماسوائے انکے جو بڑے دیوانے ہیں کرکٹ کے۔
     
    Last edited: ‏فروری 12, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    شکریہ ـ کچھ دن پہلے خبریں پڑھتے ہوئے ورلڈ کپ کی خبر بھی نظر آئی ـ اس وقت منصف بھائی کو یاد کیا کہ ورلڈ کپ قریب ہے اور آپ غائب ہیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    پاکستانی تو گئے بھائی ـ اللہ واپسی کا سفر آسان کرے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    ہاہا بھائی
    ابھی پھر پاکستانی ٹیم کیلئے ایسی دعائیں دیں گے جیسے صلاح الدین کے کمانڈو فلسطین فتح کرنے کیلئے گئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    بھائی لوگ ۔ دل چھوٹا نا کریں ۔ ابھی کاروائی تو ہونا باقی ہے ۔ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,570
    بهت شکریه،
    کافی دنوں سے،،منصف،، کی تلاش تهی. ابتسامه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    یاد رکھنے کے لیے آپ سب کا بے انتہاء شکریہ ۔۔۔
    کیا کرے کہ آج کل مصرفیت کچھ زیادہ ہے ، تاہم اردو مجلس سے وابستگی ہے اور ان شاء اللہ رہے گی ۔
    جب میں نے اسپورٹ سیکشن کو ویران دیکھا وہ ایسے وقت میں جب عالمی کپ کا بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہےتو سوچا کہ وقت نکال کر اس کو متحرک کیا جائے ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    1- پہلا میچ
    سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    بات ہوجائے پہلے میچ کی تو میرا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کافی عرصہ سے بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے اور پھر گھریلو میدان بھی انکے کیے سازگار ہے ، اس لیے نیوزی لینڈ فیورٹ ہے ، تاہم چونکہ سری لنکا سے ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں اس لیے میں سری لنکا کی حمایت میں ہوں ، گرچہ سری لنکا اس وقت کمزور ٹیم ہے ۔۔۔
    لیکن کرکٹ کی یہی تو بات ہے کہ کب کیا ہوجائے کچھ معلوم نہیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    بہت زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں