جس طرح توحید ہے حب الٰہی کا نشان

عائشہ نے 'شاعری و مصوری' میں ‏فروری 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جو کوئی رکھتا ہے دل میں الفت خیرالوریٰ
    صادق و کامل وہی ہے امت خیرالوریٰ
    جس طرح توحید ہے حُبِ الٰہی کا نشان
    حب نبوی کا پتہ ہے سنتِ خیرالوریٰ

    شاعر: عبدالکریم مسلم
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
  3. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
    جزاک ﷲ خیرا بہن
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وایاک
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں