سو سال بعد کے ڈیجیٹل فرقوں کے نام !

اعجاز علی شاہ نے 'ادبِ لطیف' میں ‏فروری 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    سو سال بعد جن فرقوں کو شمار کیا جائے گا کچھ نام حاضر خدمت ہیں: :sneaky:
    فرقہ الفیس بکیہ (فیس بک)
    فرقہ التویتریہ (ٹویٹر)
    فرقہ المائیکروسافتیہ (مائیکروسافٹ)
    فرقہ الایبلیہ (ایپل)
    فرقہ الاندروئیدیہ (اینڈروئید) فرقہ الغوغلیہ کی ایک شاخ
    فرقہ الواتس ابیہ (واٹس اپ) یہ فرقہ بعد میں فرقہ الفیس بکیہ کے ساتھ مل گیا
    فرقہ التیلی غرامیہ (ٹیلی گرام) یہ فرقہ فرقہ الواتس ابیہ کے خلاف کھڑا ہوا تھا۔
    فرقہ اللنکدینیہ (لنکڈان)
    فرقہ الغوغلیہ (گوگل) ام الفرق یعنی فرقوں کی ماں
    فرقہ الیاہویہ (یاہو)
    فرقہ الدراب بکسیہ (ڈراپ باکس)
    فرقہ السکائبیہ (اسکائپ) اس فرقہ نے اپنی بانی کو چھوڑ کر فرقہ المائیکروسافتیہ کے ساتھ وفاداری کا اظہار کیا۔
    فرقہ الاوٹ لوکیہ (آوٹ لوک) فرقہ المائیکروسافتیہ کی ایک شاخ
    فرقہ الجی میلیہ (جی میل) فرقہ الغوغلیہ کی ایک ونگ

    آپ بھی بتائیں کچھ: (y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. ریان شاہ

    ریان شاہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2014
    پیغامات:
    3
    من حسن اسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ (ترمذی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    فرقہ گرافکسیہ بھی ہے ایک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حمزہ سرور

    حمزہ سرور رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2015
    پیغامات:
    6
  5. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    353
    جس سے ان سب فرقوں کی شاخیں نکلیں اور ان سب کا " گرو گھنٹال " اور اصل جڑ:ROFLMAO:

    فرقہ الانترنتیہ ( انٹرنیٹ) تعریف مندرجہ بالا سطر میں لکھ دی گئی
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,239
    ہم مانتے تو سب کو ہیں لیکن تعلق صرف سلسلہ موبیلیۃ تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,239
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں