بلاد عجم سے مراد؟

عائشہ نے 'مجلس علماء' میں ‏فروری 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,050
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تیسری صدی ہجری کے محدثین کے حالات میں "الجزیرہ اور بلاد عجم" کا ذکر آئے تو بلاد عجم سے مراد خراسان ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. يوسف أظهر

    يوسف أظهر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2015
    پیغامات:
    167
    [TRADITIONAL_ARABIC]بلاد العجم أعم ۔ يدخل فيه بلاد فارس ، بلاد الروم ۔۔۔
    يدخل فيه خراسان ، بلاد ما وراء النهر ۔
    ( أخبرنى به الشيخ المحدث بدر بن طامي العتيبي حفظه الله )
    وقد يراد به الفرس خصوصا ۔ قال فى معجم المعاني " بلادُ العَجَمِ : بلاد الفُرْسِ ، إيران حاليًّا "
    [/TRADITIONAL_ARABIC]
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 12, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,050
    جزاک اللہ خیرا۔ لیکن تیسری صدی ہجری میں ابھی مکمل روم فتح نہیں ہوا تھا تو پھر خراسان ہی بچتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں