منجمد لہریں

عائشہ نے 'موسم' میں ‏مارچ 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    Nantucket, Massachusetts اٹلانٹک اوشن کی لہریں منجمد ہو رہی تھیں جب فوٹو گرافر Jonathan Nimerfroh نے اللہ سبحانہ وتعالی کی قدرت کا یہ حسین نظارہ محفوظ کر لیا۔ربنا ما خلقت ھذا باطلا سبحانک فقنا عذاب النار۔
    [​IMG]
    نیم منجمد لہر
    [​IMG]

    [​IMG]
    مزید: http://www.weather.com/news/news/nantucket-waves-slush
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    سبحان اللہ! بہت خوبصورت منظر ہے!
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    پیغامات:
    1,475
    منجمد ندی نالے تو گلگت بلتستان میں بذات خود دیکھے ہیں لیکن لہروں کو منجمد ہوتے ہوئے دیکھا تو پکار اٹھا سبحان اللہ ..اللہ اکبر.
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    پیغامات:
    3,122
    سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظیم
    جزاک اللہ خیرا
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    وایاکم
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں