اردو خطوط کا مجموعہ

اعجاز علی شاہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏مارچ 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت زیادہ عرصہ سے میں گرافکس ڈیزائننگ کیلئے اردو خطوط کی تلاش میں لگا رہتا ہوں۔ یہاں پر میں اپنے ڈراپ باکس کے فولڈر کا ربط دے رہا ہوں جہاں پر آپ کو مندرجہ ذیل اردو خطوط ملیں گے۔

    1. القلم تاج نستعلیق
    2. علوی نستعلیق
    3. فیض نستعلیق
    4. فیض لاہوری نستعلیق
    5. جمیل نوری کشیدہ
    6. جمیل نوری نستعلیق
    7. نسخ ایشیاء
    8. نوٹو نستعلیق (گوگل کی طرف سے)
    9. اردو ٹائپ
    10. عماد نستعلیق
    11. اردو تحریر
    upload_2015-3-10_23-48-56.png

    یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
    135 میگابائٹ
     
    Last edited: ‏مارچ 10, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. farooq

    farooq -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    22
    شکریہ، نوازش بھائی۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. Habib Rehmani

    Habib Rehmani رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 23, 2015
    پیغامات:
    1
    بھائی میں اس فورم میں نیا ہوں تصویر کیسے ایڈ کرتے ہیں
     
  5. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    جمیل نوری نستعلیق کا نیا ورژن آ چکا ہے(کرننگ کے ساتھ)۔ وہ شامل کر لیں
    اس فونٹ کو انسٹال کرنے سے پہلے پرانا جمیل نوری نستعلیق ختم کر دیں۔ فی الحال یہ فونٹ کروم میں کرننگ نہیں دکھا رہا۔

    ڈاؤنلوڈ لنک
    ڈاؤنلوڈ لنک 2 (100 پکسل ایکسٹرا اسپیس فانٹ)
    ڈاؤنلوڈ لنک 3 (200 پکسل ایکسٹرا اسپیس فانٹ)
    ڈاؤنلوڈ لنک 4 (300 پکسل ایکسٹرا اسپیس فانٹ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,971
    اگر ان چاروں فونٹس کے سکرین شاٹ مل جائیں تو آسانی ہو گی کہ ان میں سے عمدہ ترین فانٹ کون سا ہے۔
    آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے کہ عمدہ فانٹ کون سا ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں