کوارٹر فائنل: کرکٹ ورلڈ کپ 2015

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏مارچ 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کوارٹر فائنل مقابلہ
    ----------------------------------

    1- جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا
    سڈنی ، بدھ 18 مارچ ، صبح ساڑھے چھ بجے (سعودی وقت)


    2- بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش
    میلبورن ، جمعرات 19 مارچ ، صبح ساڑھے چھ بجے (سعودی وقت)


    3- آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
    ایڈیلیڈ ، جمعہ 20 مارچ ، صبح ساڑھے چھ بجے (سعودی وقت)

    3- نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
    ویسٹ پیک اسٹیڈیم ، ہفتہ 21 مارچ ، صبح چار بجے (سعودی وقت)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    یعنی صبح ساڑھے آٹھ بجے (پاکستانی وقت)
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,356
    کوئی بات نہیں ـ اندازے غلط ثابت ہو سکتے ہیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    آگے بھی اندازے غلط ثابت ہوتے رہیں تو اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ہا ہا ۔۔۔۔ ہر اندازہ تو غلط نہیں ہوگا نا ، فراز بھائی ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,356
    امید ہے کہ آپ انہیں چوزے بھی کہتے رہیں گےــ تو اچھا ہونے کی امید ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    جی ہاں، اگر کوارٹر فائنل میں یاسر شاہ کو کھلایا جائے تو ذیادہ اچھا ہے بجائے احسان عادل کو کھلانے کے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    قوم کی خاطر یہ قربانی دینے کو تیار ہیں ہم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    یہ تو ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    قوی امکان ہے کہ یاسر شاہ کو ہی کھلایا جائے گا ، جبکہ ایک بری خبر کے فٹ بالر محمد عرفان ، ان فٹ ہوکر ، ورلڈکپ سے باہر ۔

    رمیز راجہ نے تبصرہ کرتے ہوئے صحیح بات کہی کہ ، محمد عرفان کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تھی بڑے میچ میں دستیاب ہو ، فٹ رہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی کہ ویسے آپ دستیاب رہے لیکن جب کروشل میچ ہو تو آپ ان فٹ ہوجائے ۔۔۔ بہرکیف اب کیا ہوسکتا ہے ۔
    ایک بات یہ بھی ہے کہ پچھلا میچ محمد عرفان کے بغیر بھی بالرز نے اچھی کاکردگی دکھائی تھی ،امید ہے کہ اگلے میچ میں بھی ایسا ہوگا ۔۔۔
     
  11. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    امید پر دنیا قائم ہے، لیکن آسڑیلیا کی لائن اپ جلاد قسم کے بلے بازوں پر قائم ہے برعکس آئرلینڈ کے۔
     
  12. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    رمیز راجہ نے صحیح کہا، عرفان سے ذیادہ فٹ تو وہ خود ہے۔
     
  13. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پہلا کوارٹرفائنل

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا

    ناک آؤٹ مرحلہ کا پہلا میچ ، چند گھنٹے بعد کھیلا جانے والا ہے

    جنوبی افریقہ کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بڑے میچ میں چوک ہوجاتی ہے ، اس لیے فیورٹ سری لنکا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,356
    بڑی اچھی قربانی دے رہے رہیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جنوبی افریقہ نے لنکن شیر کے محض 133 رنز پر ڈھیر کردیا ۔۔
    سنگاکارا اس بار نہ چل سکے اور نصف سینچری بھی نہ بناسکے
    جبکہ جنوبی افریقی پارٹ ٹائم بالر ڈومنی نے ہیٹ ٹرک وکٹ نیز پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کی چار وکٹ لے کر لنکا ڈھا دی ۔۔۔

    ویلڈن ڈومنی و طاہر ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جنوبی افریقہ نے 9 وکٹ سے میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ، سری لنکا نے لنکا کا ٹکٹ کٹوایا ۔۔۔

    افریقی بلے باز ڈی کک نے 78 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیا ،

    کانگریٹس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    : )
     
  18. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    دوسرا کوارٹر فائنل

    بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش

    بہت اہم میچ ، گرچہ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی جیسی کمزور ٹیم نہ رہی ، ٹف ٹائم دیتی ہے مخالف ٹیم کو ایک اچھی ٹیم ہے ، لیکن بھارت کی بلے بازی لاجواب ہے ، مظبوط اور مستند بلے بازی کی دیوار کو گرانا ، بنگلہ دیش کے لیے بہت مشکل ہے

    فیورٹ بھارت ہے ۔۔۔
     
  19. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف دیا ،
    روہت شرما کی سینچری ، سریش رائنا کے 65 رنز ، جبکہ بنگلہ دیشی بالر تین وکٹ لے کر نمایاں رہے

    بنگلہ دیش کے لیے ہدف کا تعاقب مشکل ہے پر ناممکن نہیں ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھارت 109 رنز سے میچ جیت کر سیمی فانئل میں پہنچ گیا ۔۔ جہاں اسکا ممکنہ مقابلہ آسٹریلیا یا پھر روایتی حریف پاکستان سے ہوگا

    بنگلہ دیش کو شکست پر دل شکستہ ہونے کی ضرورت نہیں ، پہلے کی نسبت اچھی اور بہتر ٹیم ہے ، یہی کیا کم ہے کہ انگلینڈ کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچے ۔۔

    Better Luck Next Time …..
    ان شاء اللہ
     
    Last edited: ‏مارچ 19, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں