ڈیجیٹل کیلیگرافی۔ مبشر، صلی اللہ علیہ وآلہ وصلم

فرخ نے 'فن کدہ' میں ‏اپریل 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔
    کچھ دن پہلے دفتر میں بیٹھے بیٹھے فارغ وقت نکلا تو انک سکیپ میں یہ بنا ڈالا۔۔۔۔

    [QURAN_FONT]وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا۔[/QURAN_FONT]اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر خوشخبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر
    But thee We only sent to give glad tidings and admonition.۔۔[25:56]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت عمدہ ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ اچھی ڈیزائننگ ہے۔
    اگر برا نہ مانیں تو ایک درخواست ہے۔ کبھی اسی طرح فارغ اوقات میں گرافکس کی ٹپس بھی شئیر کیجیے۔ خصوصا اسی طرح کے اوپن سورس ٹولزکی۔ بہت سے لوگوں کے لیے مفید ہوگا ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,433
    میرے پاس دکھائ نہیں دے رہا.ویسے
    کمپوٹر نے قدیم فن خطاطی کوقریب قریب رخصت ہی کر دیا ہے.خطاطی کے قدیم و جدید فن پاروں کو باقی رکھنا بھی ضروری ہے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں